پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں جدید موبائل لائسنسوں کی نیلامی کے لیے 23 اپریل کی بولی کےلیے اہل کمپنیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پی ٹی اے کو چودہ اپریل تک چارسیلولرکمپنیوں کی جانب سے تھری جی اورفورجی سپیکٹرم کی نیلامی میں حصہ لینے کی پیشکشیں موصول ہوئی ہیں۔ بغورجائزے کے بعد چاروں موبائل فون کمپنیوں چائنہ موبائل،موبی لنک،یوفون اورٹیلی نارکوبولی میں شامل ہونے کے لیےاہل قراردیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment