موبی لنک نے تھی جی ، یوایس بی ڈونگل لانچ
کردی ہے جس کی مدد سے صارفین انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار سے مستفید ہوسکیں گے۔
کمپنی کے مطابق یہ تھری جی سروس مفت ٹرائل
کے ساتھ دستیاب ہے، یہ انٹر نیٹ کی 7.2Mbps تک تیز ترین رفتار مہیا
کرے گی۔
فی الوقت سپیڈ نیٹ یوایس بی 2500 روپے میں
دستیاب ہے اور ٹرائل دورانیہ کے دوران اس کی قیمت میں کسی قسم کا پیکج شامل نہیں
ہے، موبلی لنک کی تھری جی کی کمرشل لانچ کے بعد صاف اپنی مرضی کے مطابق پیکج چن
سکتے ہیں۔
یہ یوایس بی، کراچی، لاہور، اسلام آباد کوئٹہ
پشاور ، فیصل آباد اور ملتان میں دستیاب ہے۔
No comments:
Post a Comment