Tuesday, December 19, 2017
Friday, September 8, 2017
Wednesday, September 6, 2017
Thursday, August 31, 2017
Friday, August 25, 2017
How to Online Teach Part 1 | 2017 | Urdu | Nukta
آن لائن ٹیچنگ کے لئے سٹوڈنٹ کیسے ملتے ہیں؟
آن لائن ٹیچنگ کیسے کی جاتی ہے؟
فیس کیسے وصول کی جاتی ہے
Wednesday, August 23, 2017
Saturday, August 19, 2017
Non Type Phone Will Be BLOCK On 1st October 2017 | Urdu | موبائل کو بلاک...
پی ٹی اے نے اعلان کردیا کہ یکم اکتوبر 2017 کو لاکھوں موبائل فون بلاک اور بین کردیے جائیں گے۔ آپ اپنے موبائل کو کیسے بچا سکتے ہیں۔۔؟
Thursday, August 17, 2017
Friday, August 11, 2017
Thursday, August 10, 2017
Monday, July 31, 2017
Thursday, July 13, 2017
Wednesday, June 21, 2017
Mini Digital Stereo Microphone for Recorder Laptop PC Skype MSN Price in Pakistan
یہ مائیک خریدنے کے لئے یہاں کلک کریں
Mini Digital Stereo Microphone for Recorder Laptop PC Skype MSN Price in Pakistan
Thursday, June 15, 2017
امریکا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے | پیشنگوئی | Peshangoi | 2017
امریکا کے بارے ایسی پیشنگوئی جو آپ نے اس سے قبل نہیں سنی ہوگی۔ امریکا تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔
Saturday, June 3, 2017
Aal e Imran 102 to 148 | Explanation of Quran 2017 | Urdu | Hindi
دورہ ترجمہ قرآن 2017، مدرس: خالد محمود عباسی، بمقام پیہونٹ اسلام آباد،
Wednesday, May 24, 2017
وفاق المدارس رزلٹ 2017
وفاق المدارس رزلٹ
وفاق المدارس رزلٹ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا رزلٹ 2017 دیکھنے کے لئے
یہاں کلک کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکی سطح پر پوزیشن لینے والے طلباء اور طالبات کی لسٹ دیکھنے
کے لئے (یہاں کلک) کریں۔
صوبائی سطح پر پوزیشن لینے والے طلباء کی لسٹ دیکھنے
کے لئے (یہاں کلک) کریں۔
صوبائی سطح پر پوزیشن لینے والی طالبات کی لسٹ دیکھنے
کے لئے (یہاں کلک) کریں۔
Sunday, May 21, 2017
Thursday, May 18, 2017
Thursday, May 11, 2017
Shab E Barat Ki Haqiqat | Fazil | Islamic Solution | Urdu
شب برات کی حقیقت، اس رات کے حوالے سے پھیلائے جانے والی
غلط فہمیاں۔
غلط فہمیاں۔
اللہ تعالی نے معافی کو کسی خاص رات میں بند نہیں کیا۔
ہر رات معافی کی رات ہے، ہر رات توبہ کی رات ہے۔ ہر رات
عبادت کی رات ہے۔ جس بات کا حکم واضح طور پر قرآن اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
عملی لائف میں موجود ہے اس حکم کو چھوڑ کر من گھڑت پیکج تلاش کرنا نری گمراہی اور
ضلالت ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو ہر رات تہجد پڑھتے تھے۔ قرآن
رات کی عبادت کا ذکر کرتا ہے۔ قرآن و سنت میں توبہ کو کسی رات کے ساتھ نہیں
باندھا۔۔

کیا صحابہ کرام کا یہی تصور تھا کہ سارا سال اپنی مرضی
سے گزارو اور پھر کسی خاص رات میں حلوے اور کھانے تقسیم کر کے صلوۃ تسبیح پڑھ لو
اور پھر اگلے سال کے لیے حرام خوری اور حرام کاری کی تیاری کر لو۔ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم تو روزانہ ستر سے زائد مرتبہ استغفار کریں، ہر روز یا ہر ہفتے یا
ہر مہینے صلوۃ تسبیح کی خواہش کریں اور ہم اسے کسی رات کے ساتھ خاص کر دیں۔ یاللعجب

#نکتہ
Monday, May 1, 2017
Wednesday, April 26, 2017
Unicode Solution inpage to Unicode and Unicode to inpage convertor
ان پیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا ہو
یا
یونی کوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنا ہو
یہ چھوٹی سی صرف 370 کے بی کی فائل ڈاون لوڈ کریں
یونی کوڈ سلوشن
Unicode Solution
inpage to Unicode
Unicode to inpage
Thursday, April 20, 2017
How can you win smart watches phone watch By draw
اہم اعلان اور خوشخبری:
سمارٹ واچ جیتنے کا موقع
https://youtu.be/PX1fwLwJhdI
آپ سوشل میڈیا استعمال تو کرہی رہے ہیں۔ اگر اس دوران دو منٹ نکال کر ایک چھوٹا سا کام کرلیں تو میری طرف سے سمارٹ واچ اور کتابیں بذریعہ قرعہ اندازی بطور انعام حاصل کرسکتے ہیں۔
کام صرف اتنا سا کرنا ہے کہ:
1۔ نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کرکے میرا یوٹیوب چینل اوپن کریں۔
https://www.youtube.com/channel/UCGiNYy7Q1n7hHEs8aUaFLJQ
2۔ سرخ بٹن پر کلک کرکے چینل سبسکرائب کریں۔
3۔کوئی بھی ویڈیو لائیک کریں۔
4۔ سمارٹ واچ انعامی سکیم والی ویڈیو کے نیچے ایک عدد کمنٹ لکھیں۔
5۔ سمارٹ واچ انعامی سکیم والی ویڈیوکو شیئر کریں۔
یہ سارا کام ساٹھ سیکنڈ سے بھی پہلے ہوسکتا ہے۔
اب آپ مجھے بذریعہ ای میل اپنا نام، فیس بک پروفائل لنک، اور یوٹیوب پر کیے گئے سبسکرائب اور کمنٹ کا سکرین شارٹ بھیج دیں۔
میں یوٹیوب پر جاکردیکھوں گا کہ آپ نے سبسکرائب اور کمنٹ کردیا ہے تو آپ کا نام قرعہ اندازی میں شامل کردیا جائے گا۔
Email: nukta313@gmail.com
سبسکرائب کرنے کے بعد اپنا نام ، فیس بک آئی اور فون نمبر وغیرہ بذریعہ ای میل ضرور بھیجیں۔ورنہ میں کس طرح آپ سے رابطہ کروں گا۔؟
آپ کی آسانی کے لئے کنٹکٹ فارم بنا دیا گیا ہے اس لنک پر کلک کرکے فارم فل کریں۔ میسج میں فون نمبر ضرور لکھیں۔
http://nuktagardening.blogspot.com/p/contact-form.html
ضروری وضاحت:
قرعہ اندازی میں آپ کو مجھ پر پورا اعتماد کرنا ہوگا۔
سمارٹ واچ اور کتب بذریعہ ڈاک ارسال کی جائیں گیں۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعداد ایک ہزار سے کم رہی تو پھر سمارٹ واچ کے بجائے صرف کتابوں پر ہی اکتفاء کیا جائے گا۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعدادایک ہزار سے تجاوز کرگئی توایک سمارٹ واچ بذریعہ قرعہ اندازی دی جائے گی۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعداد پندرہ سو سے تجاوز کرگئی تو دو مزید افراد کو بھی کتابیں بطور انعام دیا جائے گا۔
اور اگر سبسکرائب کرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی تو مزید کتابیں اور سمارٹ واچ قرعہ اندازی میں شامل کر کے پانچ افراد کو انعام دیا جائے گا۔اس لئے آپ میری اس انعامی پوسٹ کو شیئر کرکے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچا کر انعام کے چانس بڑھا سکتے ہیں۔
قرعہ اندازی 30 مئی کو ہوگی۔

Wednesday, April 19, 2017
Friday, April 14, 2017
Sunday, April 9, 2017
Saturday, March 18, 2017
Saturday, January 7, 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)