دراز پی کے کا دھوکہ فراڈ اور جھوٹ۔ عوام کو الو بنایا جارہا ہے۔
Tuesday, December 11, 2018
Wednesday, October 24, 2018
چین نے سمندر پر دنیا کا طویل ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔
چین کی مرکزی سرزمین کو خصوصی اختیارات کے حامل چینی
علاقے ہانگ کانگ کے ساتھ ایک پُل کے راستے جوڑ دیا گیا ہے۔ پل کی تکمیل سے چین سے
ہانگ کانگ کا سفر صرف تیس منٹ کا رہ گیا ہے۔
یہ دنیا میں سمندر پر بنایا گیا سب سے طویل پُل ہے۔
ہانگ کانگ اور میکاؤ کو چینی شہر ژوہائی سے اس پُل کے ساتھ مِلایا گیا ہے ۔ اس پل
کی لمبائی پچپن کلومیٹر ہے۔ بیس بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس
پل کو تقریباً دس برسوں میں مکمل کیا گیا۔
میکاؤ کا جزیرہ بھی ژوہائی شہر کے سامنے واقع ہے۔ بحری
جہازوں کے گزرنے کے لیے اس پُل کو دریائے پرل کے ڈیلٹا کے قریب زیر سمندر سرنگ سے
بھی منسلک کیا گیا۔
ہانگ کانگ
کو چین کی سرزمین (مین لینڈ) سے جوڑنے والے 55 کلومیٹر طویل پل کا کئی سال کی
تاخیر کے بعد حال ہی میں افتتاح ہوا ہے۔
ڈیلٹا پر تعمیر ہونے والا دنیا کا طویل ترین پل
ہے۔ اس کی لمبائی 55 کلو میٹر سے زیادہ ہے جو اپنے آپ میں بےمثال انجینیئرنگ کا
نمونہ ہے۔
ایک سرے سے
دوسرے سرے تک بشمول دو لنک سڑکوں کے اس پل کی لمبائی سین فرانسسکو کے گولڈن گیٹ
برج کی تقریبا 20 گنا ہے۔
اس کا ڈیزائن زلزلوں، علاقے کو تہ و
بالا کر دینے والے موسمی سمندری طوفانوں اور حادثاتی طور پر جہازوں کی ٹکر کو
برداشت کرنے کی صلاحت کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔
جہازوں کو سمندر کے مدوجزر سے گزرنے
کے لیے یہ پل دو مصنوعی جزائر سے ہوتے ہوئے 7۔6 کلو میٹر تک زیر آب ہے۔
یہ پل ہانگ
کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے
پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
یہ پل ہانگ
کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے
پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
اس پل کی
تعمیر کا کام سنہ 2009 میں شروع ہوا تھا اور یہ حفاظتی خدشات کے پیش نظر تاخیر کا
شکار رہا۔ اس کی تعمیر میں بجٹ سے زیادہ رقم خرچ ہوئی اور بالآخر اس میں 20 ارب
ڈالر کا خرچ آیا۔
اس کے
افتتاح کی تاریخ پہلے سنہ 2016 طے کی گئی تھی لیکن رواں ماہ بھی اس کے افتتاح کی
تارخ اس وقت تک طے نہیں تھی جب تک کہ اس کا واقعی افتتاح نہ ہوا۔
پل پر نہ
صرف بجٹ سے زیادہ خرچ آیا اور زیادہ وقت لگا بلکہ اس میں مزدوروں کی جانیں بھی
گئیں۔ اس پورے پروجیکٹ کے درمیان چین اور ہانگ کانگ کے حکام کے مطابق نو مزدوروں
کی جانیں گئيں۔
اس پل کے
ذریعے چین کے تین مختلف حصے مکاؤ اور ہانگ کانگ کے دو مخصوص انتظامی علاقے چین کے
مین لینڈ سے جڑ گئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پل مختلف قانونی اور سیاسی حصے پر
محیط ہے۔
اس پل سے
کمرشیئل اور مسافر بردار بسیں اور ٹرکس گزریں گے۔ مقامی ٹیکسیوں کو اس پل سے گزرنے
کی اجازت نہیں ہے جبکہ بہت ہی کم نجی کاروں کو اس پر سے گزرنے کا پرمٹ حاصل ہوگا۔
ہانگ کانگ
سے چین کے مین لینڈ جانے کے لیے پاس کی ضرورت ہوتی ہے۔ پل کا استعمال کرنے والوں
کے لیے دو امیگریشن مراکز بھی بنائے گئے ہیں۔
یہ پل کیوں
تعمیر کیا گيا ہے؟ وقت بچانے کے لیے کیونکہ سمندر کے اس مثلث نما دہانے کو عبور
کرنے کے لیے چار گھنٹے لگتے تھے جبکہ اس پل کی مدد سے اب صرف 30 منٹ میں یہ فاصلہ
طے کیا جا سکتا ہے۔
لیکن بعض
لوگوں نے ہانگ کانگ میں اس پل کے مقاصد پر سوال اٹھایا ہے کہ اس پل کی کسی کو
ضرورت نہیں تھی لیکن ہانگ کانگ کو چین کے مین لینڈ سے قریب تر لانے کے لیے اس پل
کی تعمیر کی گئی ہے
چین نے چودھویں کے چاند سے آٹھ گنا زیادہ روشنی دینے والا چاند بنالیا۔
تفصیلات کے مطابق چین نے
اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح
دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔ چین میں کئی ادارے ملکر مصنوعی چاندنی دینے والے
سیٹلائٹ پر کام کررہے ہیں اور اگلے دو برس میں اسے خلا میں بھیج دیا جائے گا۔
چینی سائنسدانوں نے سولر
پینل جیسے آئینوں پر خاص قسم کی کوٹنگ کی ہے جو سورج کی روشنی کو انتہائی درجے تک
منعکس کرکے چینگ دو شہر کی جانب بھیجے گی۔ یہ سیٹلائٹ چین کے قریب رہتے ہوئے مدار
میں گردش کرے گا اور خود چین کی سرزمین سے بھی آسمان پر دمکتا دکھائی دے گا۔ لیکن
اس کے راکٹ اور خلائی منصوبے کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔
چینگ دو شہر کے لوگ اس
سیٹلائٹ کے منتظر ہیں جس سے شہر میں سیاحوں کی آمد بھی شروع ہوسکے گی۔ لیکن کچھ
ڈاکٹروں نے کہا ہےکہ رات کے وقت سیٹلائٹ سے مسلسل روشنی شہریوں کی قدرتی جسمانی
گھڑی اور معمولات کو متاثر کرسکتی ہے۔ اس طرح ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے
ہیں۔
تاہم سیٹلائٹ کے آئینوں پر
کام کرنے والے ادارے کے سربراہ کینگ وائماں نے کہا ہے کہ یہ روشنی بہت مدھم ہوگی
اور رات کو دن میں نہیں بدلے گی۔ البتہ ماہرین نے یہ ضرور کہا ہے کہ روشنی چودھویں
کے چاند سے کئی گنا زائد ہوسکتی ہے۔ اس سے قبل چین نے بھی خلائی اسٹیشن میر پر 25
میٹر قطر کا خلائی آئینہ بھیجنے کا اعلان کیا تھا تاکہ سائبیریا کے تاریک اور سرد
علاقوں کو منور کیا جاسکے لیکن بعض تکنیکی وجوہ کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ اس سے
قبل فرانسیسی ماہر نے بھی زمین کے اوپر آئینوں سے بھرپور ایک ہار کا خیال پیش کیا
تھا جس سے پیرس کو پورے سال تک روشنی دینے کی بات کی گئی تھی۔
دنيا بھر ميں شہری
علاقوں ميں روشنی کی ضرورت ذرا کچھ زيادہ ہی پڑتی ہے۔ ايک طرف گھروں اور دفاتر ميں
بے پناہ بجلی درکار ہوتی ہے تو دوسری طرف سڑکوں اور شاہراہوں کو روشن رکھنے کے ليے
بھی بجلی درکار ہے۔ بجلی کے اخراجات محدود کرتے ہوئے سڑکوں وغيرہ کو روشن بنانے کے
ليے اب چين نے ايک بڑا ہی منفرد منصوبہ بنايا ہے۔ چین سن 2020 تک خلا ميں مصنوعی
چاند بھيجنا چاہتا ہے۔ اس بارے ميں خبر چين کے سرکاری ميڈيا پر انیس اکتوبر کو
جاری کی گئی۔
چين کے جنوبی صوبہ
سيچوان کے شہر شينگڈو ميں بڑی بڑی روشنی والی سيٹلائٹس کی تياری جاری ہے۔
ابتدائی اندازوں کے مطابق
انسانی چاند 10 سے 80 کلومیٹر قطر کے علاقے کو روشن کرسکے گا۔ چینی ذرائع نے بتایا
کہ دمکنے والا سیٹلائٹ کئی برس قبل تیار ہوا تھا اور اب وہ آزمائشی مراحل میں
داخل ہوچکا ہے۔
انسان کا تعمير کردہ
ايسا پہلا مصنوعی چاند سيچوان ميں شيشانگ لانچ سينٹر سے سن 2020 ميں لانچ کيا جائے
گا، جس کے بعد 2022ء تک ايسے تين مزيد چاند بھی خلاء ميں بھيجے جائيں گے۔
اس منصوبے کو پايہ
تکميل تک پہنچانے کے ليے سرگرم ايجنسی کے سربراہ وو چن فينگ نے بتايا ہے کہ پہلا
چاند تجرباتی طور پر بھيجا جائے گا اور اگر يہ تجربہ کامياب رہا تو بعد ميں بھيجے
جانے والے چاند اصل کام کريں گے۔ سورج کی روشنی منعکس کر کے روشنی پھيلانے کا کام
کرنے والے مستقبل کے يہ مصنوعی چاند شہری علاقوں ميں سڑکوں وغيرہ پر نصب لائٹس کا
نعم البدل ثابت ہو سکتے ہيں۔ روشنی حاصل کرنے کے اس نئے ذريعے کو ضرورت پڑنے پر
کسی قدرتی آفت وغيرہ کی صورت ميں بھی استعمال کيا جا سکتا ہے۔ يہ مصنوعی چاند
امدادی کاموں کے ليے روشنی فراہم کر سکتے ہيں۔
چين نے خلاء ميں امريکا اور روس کی پيش قدمی کو
مد نظر رکھتے ہوئے اور خود اس ميدان ميں آگے بڑھنے کے ليے متعدد منصوبے شروع کر
رکھے ہيں۔
اس سے قبل فرانسیسی ماہر نے
بھی زمین کے اوپر آئینوں سے بھرپور ایک ہار کا خیال پیش کیا تھا جس سے پیرس کو
پورے سال تک روشنی دینے کی بات کی گئی تھی۔
فرانسیسی مصور کے زمین کے اوپر دائرے میں شیشے لٹکانے کا تصور
مصنوعی چاند کے منصوبے کی بنیاد بنا۔
چینگ ڈو کے مصنوعی چاند کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے ہی اس پر
تنقید کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
نظامِ شمسی کے ماہرین اور مقامی لوگوں کے مطابق اس سے ماحولیات اور
جانوروں پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے۔
حکام کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ اس منصوبے
سے اسٹریٹ لائٹ پر خرچ ہونے والے پیسوں کی بچت ہوگی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔
انسانوں کے بنائے ہوئے اس چاند کے سولر پینل جیسے وِنگز پر ایسی
کوٹنگ ہوگی، جو سورج کی روشنی کو زمین پر منعکس کرے گی۔
رپورٹس کے مطابق ان وِنگز کے زاویوں کو بدلا جاسکے گا جس سے شہر کے
مخصوص علاقے میں روشنی فراہم ہوگی۔
سورج کی روشنی کو دنیا میں منعکس کرنے کے لئے اس سیٹلائٹ میں
دیو ہیکل آئینے لگائے گئے ہیں اور اس نوعیت کے کُل 3 مصنوعی چاند سال
2022 تک خلاء میں بھیجنے کا ہدف قائم کیا گیا ہے۔
شہر کے سسٹم سائنس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ وُو چُن فِنگ نے
موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مدار میں سیٹنگ، کھُلنے اور روشنی
منعکس کرنے جیسے پروگراموں کے کنٹرول کے بعد سال 2020 میں مصنوعی چاند مکمل ہو
جائے گا۔
ان سیٹلائٹوں میں دیو ہیکل آئینے نصب کئے جائیں گے جن کی مدد سے یہ
سیٹلائٹ 24 گھنٹے مسلسل روشنی فراہم کریں گے۔
یہ سیٹلائٹ سورج سے لے کر جو روشنی دنیا میں منعکس کریں
گے وہ 3 ہزار 600 سے لے کر 6 ہزار 400 مربع کلو میٹر تک کے علاقے کو روشن کریں گے۔
وُو نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ سیٹلائٹوں کی روشنی چاند کی روشنی
سے آٹھ گنا زیادہ ہو گی۔ سیٹلائٹوں کو دنیا سے 500 کلو میٹر فاصلے کے مدار
میں رکھا جائے گا۔ اس مصنوعی چاند میں روشنی کی مقدار کو سیٹ کیا جا سکے گا اور
زمین پر انسان اسے صرف ایک ستارے کی شکل میں دیکھیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ چاند خاص طور پر سول مقامات کو روشن کرنے کے
لئے استعمال کئے جائیں گے اور ان کی مدد سے 1.2 بلین ین مالیت کی بجلی کی بچت ہو گی۔
Sunday, August 19, 2018
Prime Minister's salary Amazing
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تنخواہ کتنی ہے۔ وزیر اعظم کی تنخواہ ایم این اے سے کم کیوں ہے، اور کتنی کم ہے
Wednesday, August 8, 2018
Dajjaliyat ka Dajjal o Faraib kia hay
موجودہ دور میں دجالیت کا دجل و فریب کیا ہے۔؟ سیاسی معاشی اور سماجی سطح پر دجالیت کے جال کیسے بچھائے گئے ہیں۔ موجودہ دور کی کرنسی کی قیمتیں کیسے اوپر نیچے آتی جاتی ہیں اور یہ کن کے ہاتھ میں ہے۔
Tuesday, August 7, 2018
prickly pear benefit naag phanni faiday ناگ پھنی کے فوائد
مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ابھی چینل وزٹ کریں۔
https://www.youtube.com/channel/UCGiNYy7Q1n7hHEs8aUaFLJQ
Monday, July 23, 2018
Broiler Chicken 40 Din Men Bari Kesay Hoti Hay
برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو شاید آپ کے ذہن میں نہ پیدا ہوا ہو، لیکن میں نے عملی طور پر تجربہ کرکے ان خدشات کو ثابت کردیا جو عام طور پر فارمی مرغی کے بارے کیے جاتے ہیں۔
اس تجربے کو آپ بھی دیکھیں، یہ حقیقت ہے جو پولٹری فارم کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ وہ مرغیوں کو خطرناک فیڈ دیتے ہیں جس سے ان کی گروتھ غیر فطری طریقے سے بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔
فارمی مرغی کے قاتلانہ نقصانات
Saturday, July 21, 2018
justice shaukat aziz siddiqui about establishment isi
آج راولپنڈی بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ آئی ایس آئی ججوں سے اپنے مرضی کے فیصلے کرواتی ہے۔ اور مجھے سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔
Thursday, July 19, 2018
برمودا تکون کی حقیقت
شیطانی سمندر، برمودا تکون اور اڑن طشتریاں یعنی (یوایف او) ایسے موضوع ہیں جو آپ مختلف انداز میں سنتے اور پڑھتے چلے آرہے ہوں گے۔ افسانوی قصے خوفناک داستانیں ناقابل یقین واقعات تاریخی شہادتیں ان سب کو اس طرح گڈمڈ کردیا گیا ہے کہ پڑھنے والا کسی صحیح نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا۔لیکن ہم نے کوشش کی ہے کہ چند ویڈیوز میں یہ سربستہ راز آپ کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے۔
ویڈیو یہاں:
Wednesday, July 11, 2018
سورہ یٰسین میں چھپا خزانہ دولت
سورہ یٰس کا ایسا وظیفہ جو آپ کو اتنی دولت دے جو کسی کافر کو نہ ملی ہو اور کبھی ختم نہ ہو۔ بل گٹس بھی حسرت سے آپ کو دیکھتا ہی رہ جائے گا۔
Sunday, June 24, 2018
Reality Of Death News of Kalsoom Nawaz | Farooq Malik Bangash | Murtaza ...
کلثوم نواز کی وفات کی خبر پر فاروق بنگش نے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
Friday, June 22, 2018
Reality of Death News of Kalsoom Nawaz
کیا کلثوم نواز انتقال کرگئیں۔ جیونیوز کے نمائندے مرتضی علی شاہ نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی۔
Monday, May 21, 2018
Dawood ka Gopia aur Pakistan ka Atom bomb
حضرت داود علیہ السلام کے گوپیا اور پاکستان کے ایٹم بم میں کیا مناسبت ہے۔؟
Sunday, May 20, 2018
Top 10 biggest Religion in the world
While many around the world choose not to believe in a god or gods, there are plenty who do. Here are the 10 most popular world religions and belief systems according to My Internet Search. So Today i hope you like my Video and Thanks For Watching Supporting Carry On, Subscribe For More
So Watch This Video and Hit |LIKE|COMMENT|SHARE| & Don't Forget To |SUBSCRIBE|
Friday, May 18, 2018
Thursday, May 17, 2018
Papua, Korowai tribe
یہ دنیا کا عجیب قبیلہ ہےجو آج بھی ہزاروں سال پرانا طرز زندگی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
The Korowai people live in the Southeastern Papua, a city in the island of New Guinea, the second largest island in the world.
The island is a mountainous, sparsely populated tropical land divided between two countries. In the east, the island is controlled by the independent Papua New Guinea,
while the provinces of Papua and West Irian Jaya command the west. Entering the area where the Korowai tribe lives requires entering the rainforest.
The feeling is like stepping into a giant watery cave, with bright sun above you, but as you go deep into the forest, the tree canopy’s create a verdant gloom.
The rainforest is a haunt of killer snakes, lethal microbes, insects and giant spiders. There, high in the trees, lives
the Korowai People, one of the last tribes in the world that practices cannibalism, but for ritual purposes.
Some Korowai people threaten to kill outsiders the moment they enter the Korowai territory. The reason is simple,
the Korowai fear people with pale skin, as some believe they have never laid eye on a person with white skin. For the Korowai tribe,
outsiders are “laleo” or ghost demons.
Tuesday, May 15, 2018
8 Best Android Video Downloaders | Download From Youtube And Other Popular Websites
lthough Youtube allows some of its videos to be saved offline, using any third-party services to download YouTube videos is against their terms. Youtube Terms Of Service explicitly mentions that you should not download any content unless a download button or link is shown by YouTube on the Service for that content.
So, if you desire to download a video that you uploaded, or if you don’t find the Youtube official app convenient, there isn’t any official YouTube downloader in the Play Store. However, there are numerous third-party offline and online downloaders that aid in capturing video stream from YouTube. Here, we have compiled a list of 8 Android video downloaders that will help you to download videos from Youtube and numerous other video sharing websites, free of cost.
By default, Android blocks installation of apps that are not from Google Play Store. So before you proceed any further, you need to enable app installation from other sources. To allow it, go to Settings > Security. Tap on “Unknown sources.” A warning will pop-up. Press OK.Note: The apps that we have compiled in this list are not from Play Store. Do not be misled by ads and pop-ups on the download websites that may harm your device. It is advised to download the apps from their respective official sites or trusted third-party app stores. Make sure you comply with Youtube’s Terms of Service before downloading content from Youtube.
8 Best Android Video Downloaders For Youtube And Other Websites.
1. Videoder
Videoder is a powerful YouTube video downloader for Android. You can choose from various sites to download the videos, such as YouTube, Facebook, Instagram, etc. It allows streaming and downloading of videos in all formats available. You can easily choose from any quality you prefer, and can also share the video from within the app. The app is customizable and comes with an impressive UI. It helps you with a faster downloading speed and also packs different themes, night mode, built-in video player, etc.
Videoder is not available in the Play Store, but you can download the app for free from its official site and install it on your phone. It has no in-app purchases but contains ads. However, you can remove the ads if you buy the Videoder Premium plugin from Play Store.
How to download YouTube videos on Android using Videoder
- Open YouTube in the app.
- Search for the video.
- Tap on the download button and select the download link that pops up. You can choose the video format you want and also download the video in MP3 format.
- Alternatively, you can share a video on Youtube app to Videoder and the download link will pop-up.
Download Videoder
2. TubeMate
TubeMate is an excellent third-party Android video downloader app. It has an elegant interface which is easy to use, and you can download videos from multiple video sharing sites. It comes with a built-in browser where you can access the sites you want. You can download the video from the preferred site.
TubeMate also offers you the option to choose the quality and file format of the video before downloading it. The downloaded videos are stored in your phone memory automatically. You can opt to download Youtube videos in MP3 format too, but it requires an additional video to MP3 converter app. Overall, TubeMate is an excellent video downloader for Android, but you have to deal with a lot of advertisements which keeps popping up now and then.
How to download videos using TubeMate
- Open the app and visit the video-sharing site.
- Pick your desired video from the search results. TubeMate will prompt you for the quality of the video you want.
- After selecting the quality and resolution of the video, you can tap the download button.
- You can also share videos to Tubemate from the Youtube app to view a download link.
Download TubeMate
Also read: 6 Best Android Video Player Apps
3. KeepVid
KeepVid is one of the best Android video downloaders. This video downloader can download YouTube videos with faster speed compared to other video downloaders and also enables users to download videos from 27 other video sharing sites such as Facebook, Twitter, Tumblr, etc.
KeepVid has a very easy-to-use interface. It allows users to download HD videos up to 4K resolution and also has a built-in video and audio player. You can even download Youtube videos as MP3 without any external plug-in.
How to download YouTube videos on Android using KeepVid
- Open YouTube in the app and search for the video.
- Select the video and tap on the blue download button beneath the video player
- Select the quality of the file, and your video will be saved automatically.
The app is entirely free and does not contain in-app purchases or malware. However, it displays ads and to remove it you can buy the premium version.
Download KeepVid from its official site.
4. Snaptube
Snaptube is one of the trustworthy video downloaders for Android. It has a user-friendly interface which is organized by popular sites, popular videos and categories. You can also perform a Youtube search directly from its search bar.
Snaptube also acts as a fast Android YouTube downloader, and you can choose the quality of the video before downloading it. You can also share the downloaded videos on Facebook, Twitter, etc. from within the app. The downloaded videos are saved automatically in your device storage, and you can also view the downloaded files organized into music and video categories.
How to download YouTube videos using Snaptube
- Open the app and select the YouTube mobile site from its Homepage.
- Search for the video in the YouTube search bar.
- Select the video and tap on the red download button displayed on the right side of the video.
- Choose the quality of the video, and your video will start downloading.
You can download the Snaptube application from its official site. It is available for free with no in-app purchases but contains ads.
Download Snaptube
5. InsTube
InsTube is a superb YouTube Downloader for Android. It can also download videos from other popular sites like Instagram, Twitter, Vimeo, etc. The app is a reliable one and delivers fast downloading speed.
You can choose the quality of Youtube videos before downloading it. You can even share the YouTube videos from within the Youtube app to InsTube. Moreover, InsTube is highly-customizable, you can add bookmarks and also create private space to hide any video if you desire.
How to download videos on Android using InsTube
- Launch the app and visit your desired website.
- Search for the video you wish to download and tap on the desired video.
- Tap on the red download button and choose the quality of the video.
- Tap on “fast download” and your video will start downloading.
The only drawback of the app is that you have to deal with ads that keep popping up, and there is no way to remove the ads.
Download Instube from its official site.
Also read: 10 Best Android Video Chat Apps For 2018 | Free Video Calling Apps
6. VidMate
VidMate is a remarkable Android video downloader app. The app is very reliable to download YouTube videos. You can look for files based on different categories such as movie, music, tv show, or directly search for any files from its Search-Bar.
VidMate provides you with a fast video downloading speed, but you can also customize the rate and select the preferred download location within its download settings. Additionally, the app includes a built-in video player, music player, and you can also create an encrypted space within the app to hide videos.
How to download YouTube videos on Android using VidMate
- Launch the app and tap on the YouTube mobile site in the app.
- Search for the video you want to download and tap on the red download button on the content.
- Select the quality of your video and tap the “Download” option. Your video will start downloading.
Download VidMate
7. YT3 Youtube Downloader
It is a very simple Android YouTube video downloader where you can download YouTube videos in MP3 and MP4 formats. It has a user-friendly interface which is quite easy to operate. A preview button lets you have a peek at a song before you download it.
It allows faster downloading speed and everything that you download will get saved in the Download folder. Moreover, it shows lyrics as you listen to music. Also, you can download either low or high-quality video. This app downloads music and videos only from Youtube.
How to download YouTube videos using YT3 Downloader
- Open the app and search for the video you want to download.
- Select the MP3 or MP4 download file option which is shown on the right side of the video. You can also have an audio preview before you download it.
- You can also share a video from Youtube app to YT3 downloader to download it.
Download YT3 downloader for Android.
8. NewPipe
NewPipe aims to provide original YouTube app experience to its users without displaying any annoying ads. It is an open source application with a very intuitive interface. The best thing about this application is the background player that enables you to play any YouTube songs in the background while you use other apps.
Video downloading is very straightforward and provides fast downloading speed. It offers you different file formats and resolutions for downloading YouTube videos and audios. Moreover, the app ensures privacy as it does not save any user data nor use any services that analyze your usage behavior. Its other remarkable features include channel subscriptions, video pop-up mode, 4K support, multiple themes, etc. It is lightweight and free with no in-app purchases or ads.
How to download YouTube videos on Android using NewPipe
- Install the application.
- Open the app and search for the video you want to download in the search bar.
- Click your desired video from the search results.
- Tap on the download button and select the quality and format of the file. You can also edit the filename.
- Click OK, and your download link will be generated automatically.
Download NewPipe from F-Droid.
Did you find this list of best Android video downloaders to be helpful? Share your views in the comments.
Saturday, April 7, 2018
Health Benefits Of Moringa | Sohanjna سوہانجنا
Click Here یہاں کلک کریں۔
|
See What Happens To Your Body When You Drink Moringa Everyday
Moringa or moringa oleifera is becoming more and more popular each day. It is a fast growing, deciduous tree which is native to
India. It’s widely cultivated in tropical and subtropical areas all over Asia, South America and Africa.
It is also known as drumstick tree, mother’s best friend, Horseradish tree and West Indian ben.Although, moringa has become
popular as a leaf powder supplement, the roots, pods, bark, seeds, flower and fruits are also edible.
Moringa is rich in vitamins, proteins and minerals. It’s a source of vitamin A, vitamin B1 (thiamine), B2 (riboflavin), B3 (niacin), B6,
folate and vitamin C. It’s also a source of potassium, iron, calcium, magnesium, zinc and phosphorus.
Moringa is not in vain called the miracle tree. Here are some of its amazing benefits.
Health benefits Of Moringa
1. Cures Stomach Disorders
Moringa contains isothiocyanates, which are very effective in the treatment of abdominal disorders like ulcerative colitis, gastritis
and constipation. There are studies which have shown that moringa can be used as an effective herbal substitute for a range of
commercially available antacids.
According to a research, it can effectively cure ulcerative colitis. Moringa also contains antibacterial and antibiotic properties which
prevent the growth of various pathogens, including helicobacter pylori bacteria and coliform bacteria which trigger conditions like
diarrhea.
2. Protects the Liver
Moringa consists of phytochemicals like epicatechin, ferulic acid, catechin, and vitamin C. These nutrients are very helpful in
protecting the liver. They help to restore the levels of glutathione content in the body and also prevent radiation –induced hepatic
lipid peroxidation. According to a research, moringa leaves are effective against liver damage caused by antitubercular drugs, as well
as in speeding up the recovery process.
3. Prevents Neurodegenerative Diseases
According to a recent study, moringa extracts are effective in altering brain monoamines like norepinephrine, dopamine
and serotonin. It can even protect your brain from deficiencies which are related to Alzheimer’s disease.
4. Provides Excellent Nutritional Support
Moringa is packed with nutrients. There’s 17 times more calcium in Moringa than in milk, 25 times more iron than in spinach and 10
times more betacarotene than in carrots. It is also rich in minerals like zinc, potassium, iron and also in vitamin C and B complex
vitamins. It is rich in proteins as well it contains 4 times of what eggs provide.
Subscribe to:
Posts (Atom)