Monday, May 31, 2021

کورلش عثمان اردو سیزن 2 قسط 60

 

Kurulus Osman Season 2 Episode 60 

ترک ڈرامہ عثمان غازی مکمل اردو زبان میں خلافت عثمانی کے بانی عثمان اول المعروف عثمان غازی

1280 - 1327


کورلش عثمان اردو سیزن 2 قسط 60

آخر کار اس قسط میں عثمان کی دوسری شادی مالہون خاتون سے ہو جاتی ہے۔ یہ شادی اس لیے کی گئی کہ بالا خاتون کی اولاد نہیں ہو سکتی لیکن اس شادی کے بعد بالا خاتون کی اولاد بھی ہو جائے گی

کورلش عثمان کی اس قسط میں کچھ ایسے مناظر دکھائے گئے ہیں جن سے اسلامی اور ترک تاریخ کو حد درجہ مسخ کرکے دکھایا گیا ہے۔ عثمان کی شادی کا منظر ایسے دکھایا گیا ہے جیسے انڈین فلم میں کسی گانے کا منظر ہوتا ہے۔ پھر اس پورے منظر میں اس وقت کے ولی اللہ شیخ ادیبالی بھی بیٹھے ایک غیر محرم عورت کے غیرمناسب مناظر کو دیکھ رہے ہیں۔ ہم اس بات کا تصور بھی نہیں کرسکتے کہ شیخ ادیبالی جیسی عظیم شخصیت کی موجودگی میں اور خلافت عثمانیہ کے عظیم بانی عثمان نے اپنی بیوی کے ساتھ سینکڑوں غیر محرم مردوں کی موجودگی میں ایسی حرکات کی ہوں گی۔ اس ڈرامے کی انتظامیہ کو اس بات کا حق نہیں پہنچتا کہ وہ اسلام، مسلمانوں، صوفیائے کرام، یا خلافت عثمانیہ کی تاریخ کو اس طرح مسخ کرکے بیہودہ انداز میں دکھائے۔ ٹھیک ہے ڈراموں میں کچھ افسانوی کردار یا افسانوی کہانیاں بھی ہوتی ہیں، لیکن افسانی کہانی یا منظر کو کسی افسانوی کردار کے ساتھ ہی دکھایا جاسکتا ہے۔ کسی حقیقی کردار کے ساتھ نہ صرف افسانوی کہانی بلکہ بے بنیاد، من گھڑت جھوٹ پر مبنی منظر دکھانا بالکل نامناسب ، غیر مہذب اور غلط حرکت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں ترک صدر طیب اردگان اس پر ضرور نوٹس لیں گے۔ ہم بھی اسی لیے اس قسط کی ویڈیو نہیں دکھا رہے


 

This episode of Kurulus Uthman No. 60 shows some scenes that have distorted Islamic and Turkish history. Usman's wedding scene is portrayed as a song in an Indian film. Then in this whole scene, the then Waliullah Sheikh Adibali is also sitting and watching the inappropriate scenes of a non-mahram woman. We cannot imagine that in the presence of a great personality like Sheikh Adibali and the great founder of the Ottoman Caliphate, Uthman would have done such a thing with his wife in the presence of hundreds of non-mahram men. The management of this drama has no right to distort the history of Islam, Muslims, Sufis, or the Ottoman Caliphate in such a vain way. Well, dramas have some mythical characters or mythical stories, but a mythical story or scene can only be shown with a mythical character. Showing a fictional story or absurd scene with a real character is totally inappropriate, rude and wrong. We strongly protest and hope that Turkish President Tayyip Erdogan will take notice.Mehmet

BozdağKuruluş: Osman 60'ın bu bölümünde İslam ve Türk tarihini çarpıtan bazı sahneler gösteriliyor. Usman'ın düğün sahnesi bir Hint filminde bir şarkı olarak tasvir edilmiştir. Sonra tüm bu sahnede, o zamanki Veliullah Şeyh Adibali de oturuyor ve mahrem olmayan bir kadının uygunsuz sahnelerini izliyor. Şeyh Adibali gibi büyük bir şahsiyet ve Osmanlı Halifeliğinin büyük kurucusu varlığında, Osman'ın yüzlerce mahrem olmayan adamın huzurunda karısıyla böyle bir şey yapacağını hayal bile edemiyoruz. Bu dramın yönetiminin İslam tarihini, Müslümanları, Sufileri veya Osmanlı Halifeliğini böylesine boş bir şekilde çarpıtma hakkı yoktur. Dramaların bazı efsanevi karakterleri veya efsanevi hikayeleri vardır, ancak efsanevi bir hikaye veya sahne yalnızca efsanevi bir karakterle gösterilebilir. Gerçek bir karakterle kurgusal bir hikaye veya absürt bir sahne göstermek tamamen uygunsuz, kaba ve yanlıştır. Türkiye Cumhurbaşkanı Tayyip Erdoğan'ın dikkatini çekmesini şiddetle protesto ediyor ve umuyoruz. 


কুরুলুস ওসমান ভলিউম  সিজন বাংলা সাবটাইটেল

kurulus usman Bolum 60 bangla subtitle

فہرست پر واپس جائیں

نوٹ:  اگر آپ کو پرانی پوسٹ ہی نظر آرہی ہے تو پیج کو اوپن کرنے کے بعد ایک بار ریفریش ضرور کریں



The TV show includes Osman Gazi's internal and external struggles and how he establishes and controls the Ottoman Empire. It portrays his struggles against Byzantium and the Mongols of the Ilkhanate and how he was able to secure independence from the Sultanate of Rum to establish a sovereign state that would stand up to the Byzantine and Mongol Empires and would honor the Turks. The character of Osman faces many enemies and traitors in his quest and the show illustrates how he was able to overcome these obstacles and fulfill his mission with the help of his loyal companions, family, and friends.

Watch or Download Kurulus Osman Episode 58 English Subtitles (Season 2 Episode 31) & Kurulus Osman Episode 58 Urdu Subtitles Free of Cost. Kurulus Osman episode 60 trailer with English & Urdu Subtitles is also available here. Kurulus Osman episode 60 release date is 27-05-2021Kurulus Osman episode 60 will be on-air on ATV Channel in Turkish. The live streaming of Kurulus Osman episode 60 in Turkish can be achieved by Clicking Here. Those who can understand Turkish will be able to watch Kurulus Osman episode 60 even later by Clicking Here but the ATV Youtube channel uploads the episode later.

Those who are searching for watching Kurulus Osman episode 60 in English subtitles in Ultra HD 1080 resolution free of cost have found the right platform. You will be able to watch Kurulus Osman episode 60 English Subtitles every Thursday morning after 2 hours of the official release.



Disclaimer

This content is owned by ATV and is being shared with you for educational purposes only. If anyone has a problem with our content or doesn’t like it, they can contact us and have it removed from here. Osman I or Osman Ghazi, sometimes transliterated archaically as Othman, was the leader of the Ottoman Turks and the founder of the Ottoman dynasty. The dynasty bearing his name later established and ruled the nascent Ottoman Empire. Kuruluş: Osman is a Turkish epic historical television series, created by Mehmet Bozdağ. It focuses on the life of Osman I, the founder of the Ottoman Empire. It is the sequel to Diriliş: Ertuğrul, which was centered around the life of Ertuğrul, the father of Osman. کورلوش عثمان غازی

Tuesday, December 22, 2020

نظام عالم اردو

  You can watch uyanis buyuk selcuklu aka nizam e Alam with Urdu subtitles . You can watch the latest episodes and updates about nizam e Alam on this page. here you can see the new Turkish drama Nizam-E-Alam all episodes 

Nizam e Alam Urdu 



Friday, December 13, 2019

تین کروڑ فیس والے کورسز صرف پچیس سو روپے میں:


دو لاکھ ڈالر کے ٹیکنالوجی کورسز صرف پچیس سو میں کریں
)سید عبدالوہاب شاہ شیرازی )
کیا آپ جانتے ہیں کینڈا میں مقیم ایک محب اسلام اور محب وطن پاکستانی فیصل احمدنے ایک ملین ڈالر یعنی پندرہ کروڑ روپے کی مالیت سے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر دنیا کے جدید ترین علوم اردو زبان میں آن لائن سکھائے جاتے ہیں۔
ان کے آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم پر 20 سے زائد جدید علوم کی تعلیم جن کی فیس تقریبا 2لاکھ امریکی ڈالر(3کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔یہ تمام کورسز آپ کو فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے صرف دو سو روپے ماہانہ، یعنی صرف 7روپے روزانہ میں کروائے جارہے ہیں۔ جسے مفت ہی کہنا بہتر ہے۔
اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ کیریئر گائیڈنس بھی مفت فراہم کی جاتی ہے۔ جس میں دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیز میں سکالرشپ، اور داخلے کے لیے معاونت بھی شامل ہے۔

فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے آپ :
سائبرسیکورٹی واریئر۔۔آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔ایڈوانس آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔آئی آڈٹ۔۔آئی ٹی گورننس۔۔آئی ٹی رسک منیجمنٹ۔۔ ڈیٹاسائنس۔۔مشین لرننگ۔۔ڈیپ لرننگ۔۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس۔۔ڈیجیٹل فارنکسز ۔۔اور ان کورسزز کے علاوہ ۔۔۔ پائےتھن۔۔۔لینکس۔۔۔اور بلاک میتھ سیکھ سکتے ہیں ۔ جبکہ دنیا کی گولڈ سٹینڈر سرٹیفکیشن :سی آئی ایس ایس پی(CISSP): کی بھی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے۔
Advance offensive security warrior, Artificial intelligence learning, Cyber security warrior,
Data Science, Machine learning, Deep learning, Digital Forensics, IT audit track, IT governance,
IT risk management,  Maths, Python, CISSP, Linux, algebra, Geometry, Wireshark, NMAP,
Calculus, Hacking, Blockchain, SCADA security, Threat Hunting, Memory forensics,
Network Forensics, Cell phone Forensics, Threat Intelligence.

ان کورسز کی اس وقت دنیا میں 3.5 ملین جابز دستیاب ہیں۔ جبکہ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق صرف اگلے دو سال بعد یعنی 2022 میں ان کورسز کی 133 ملین یعنی تقریبا بارہ کروڑ جابز دستیاب ہوں گیں۔
لہٰذا آج ہی ان کورسز کو شروع کریں یورپ سمیت دنیا بھر کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں اپنی جاب حاصل کریں۔
اس پلیٹ فارم کی سب اہم اور زبردست بات یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تمام ٹرینرز سمندر پار پاکستانی ہیں جو محنتی،ہونے کے ساتھ ساتھ مخلص اور محب وطن بھی ہیں۔ اور اپنی اپنی فلیڈ میں اٹھارہ سے بیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف پاکستانی مسلمانوں کے لیے نہیں، بلکہ بھارت، بنگلادیش افغانستان،اور دیگر پڑوسی ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔
یہ تمام جدید علوم اردو،انگلش زبانوں میں قرآن و حدیث،اور روزمرہ کی مثالوں سے پڑھائے جارہے ہیں اور دیگر زبانوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
آخری اور اہم بات یہ ہے کہ ان کورسز میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں، بس آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا عام استعمال جانتے ہیں، اور کچھ سیکھنے اور ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ تو آج ہی نیچے دیا گیا لنک پر اپنے کمپیوٹر پر اوپن کرکے رجسٹر ہوں۔
اگر آپ کا بچہ چھٹی کلاس تک پہنچ چکا ہے، یقینا روزانہ کم از کم بیس روپے تو لیتا ہی ہوگا۔ تو کیوں نا آپ روزانہ 7روپے میں اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کورسز میں داخلہ دلوا کر مستقبل روشن کرتے ۔
ان کورسز کو سیکھنے کے لیے امریکا سمیت دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی خاک چھاننی پڑتی ہے اور کروڑوں روپے الگ سے لگتے ہیں۔
آج ہی اپنے بچے کو رجسٹر کروائیں اور روزانہ صرف پندرہ سے بیس منٹ کا وقت نکالیں اور بچے کویہ جدید ترین علوم سیکھنے کا موقع دیں۔
ہمارے ملک میں آج اکیسویں صدی میں بھی تین سو سال پرانی میتھ پڑھائی جارہی ہے۔ یہ آن لائن پلیٹ فارم آپ کو اور آپ کے بچوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں پڑھائی جانے والی جدید ترین میتھ ہمارے پلیٹ فارم سے پندرہ منٹ روزانہ نکال کر مفت سیکھیں۔ ساتویں کلاس سے بارہویں کلاس تک کی میتھ نہایت ہی آسان اور دلچسپ انداز سے سیکھائی اور پڑھائی جاتی ہے۔
اس پلیٹ فارم پر کورسز کی ٹریننگ شروع کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس ، پاکستان میں مقیم لوگوں کے لیے صرف اور صرف 2500 روپے سالانہ ہے۔جبکہ پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں مقیم لوگوں کے لیے رجسٹریشن فیس 104 ڈالر سالانہ ہے۔
آپ سے وصول کی جانے والی اس معمولی سی سالانہ فیس کا آدھے سے زیادہ حصہ پاکستان میں تعلیم اور فلاح و بہبود پر خرچ کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات اور فری رجسٹریشن کے لیے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔
سید عبدالوہاب شاہ شیرازی
۔۔۔۔
پوسٹ کو آگے فاروڈ کردیں۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا۔
 ............................
Nukta Guidance,نکتہ,Guidelines,Syed Abdulwahab Sherazi,سید عبدالوہاب شیرازی,Education,محمد فیصل,Founder Al Nafi,offensive security,artificial intelligence learning,Cyber security warrior,Data Science,machine learning,Deep learning,Digital Forensics,IT risk managment,maths,Python,CISSP,Linux,Hacking,SCADA security,Network Forensics,Cell phone Forensics,Threat Intelligence,Al Nafi,النافع,Muhammad Faisal,Free Courses,Al Nafi Free Courses,النافع مفت کورس


Tuesday, December 11, 2018

Daraz.Pk ka Fraud Cheat Lying

دراز پی کے کا دھوکہ فراڈ اور جھوٹ۔ عوام کو الو بنایا جارہا ہے۔

Wednesday, October 24, 2018

چین نے سمندر پر دنیا کا طویل ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔



چین کی مرکزی سرزمین کو خصوصی اختیارات کے حامل چینی علاقے ہانگ کانگ کے ساتھ ایک پُل کے راستے جوڑ دیا گیا ہے۔ پل کی تکمیل سے چین سے ہانگ کانگ کا سفر صرف تیس منٹ کا رہ گیا ہے۔
یہ دنیا میں سمندر پر بنایا گیا سب سے طویل پُل ہے۔ ہانگ کانگ اور میکاؤ کو چینی شہر ژوہائی سے اس پُل کے ساتھ مِلایا گیا ہے ۔ اس پل کی لمبائی پچپن کلومیٹر ہے۔ بیس بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس پل کو تقریباً دس برسوں میں مکمل کیا گیا۔

میکاؤ کا جزیرہ بھی ژوہائی شہر کے سامنے واقع ہے۔ بحری جہازوں کے گزرنے کے لیے اس پُل کو دریائے پرل کے ڈیلٹا کے قریب زیر سمندر سرنگ سے بھی منسلک کیا گیا۔
ہانگ کانگ کو چین کی سرزمین (مین لینڈ) سے جوڑنے والے 55 کلومیٹر طویل پل کا کئی سال کی تاخیر کے بعد حال ہی میں افتتاح ہوا ہے۔
 ڈیلٹا پر تعمیر ہونے والا دنیا کا طویل ترین پل ہے۔ اس کی لمبائی 55 کلو میٹر سے زیادہ ہے جو اپنے آپ میں بےمثال انجینیئرنگ کا نمونہ ہے۔
ایک سرے سے دوسرے سرے تک بشمول دو لنک سڑکوں کے اس پل کی لمبائی سین فرانسسکو کے گولڈن گیٹ برج کی تقریبا 20 گنا ہے۔
اس کا ڈیزائن زلزلوں، علاقے کو تہ و بالا کر دینے والے موسمی سمندری طوفانوں اور حادثاتی طور پر جہازوں کی ٹکر کو برداشت کرنے کی صلاحت کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔
جہازوں کو سمندر کے مدوجزر سے گزرنے کے لیے یہ پل دو مصنوعی جزائر سے ہوتے ہوئے 7۔6 کلو میٹر تک زیر آب ہے۔
یہ پل ہانگ کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
یہ پل ہانگ کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
اس پل کی تعمیر کا کام سنہ 2009 میں شروع ہوا تھا اور یہ حفاظتی خدشات کے پیش نظر تاخیر کا شکار رہا۔ اس کی تعمیر میں بجٹ سے زیادہ رقم خرچ ہوئی اور بالآخر اس میں 20 ارب ڈالر کا خرچ آیا۔
اس کے افتتاح کی تاریخ پہلے سنہ 2016 طے کی گئی تھی لیکن رواں ماہ بھی اس کے افتتاح کی تارخ اس وقت تک طے نہیں تھی جب تک کہ اس کا واقعی افتتاح نہ ہوا۔
پل پر نہ صرف بجٹ سے زیادہ خرچ آیا اور زیادہ وقت لگا بلکہ اس میں مزدوروں کی جانیں بھی گئیں۔ اس پورے پروجیکٹ کے درمیان چین اور ہانگ کانگ کے حکام کے مطابق نو مزدوروں کی جانیں گئيں۔
اس پل کے ذریعے چین کے تین مختلف حصے مکاؤ اور ہانگ کانگ کے دو مخصوص انتظامی علاقے چین کے مین لینڈ سے جڑ گئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پل مختلف قانونی اور سیاسی حصے پر محیط ہے۔
اس پل سے کمرشیئل اور مسافر بردار بسیں اور ٹرکس گزریں گے۔ مقامی ٹیکسیوں کو اس پل سے گزرنے کی اجازت نہیں ہے جبکہ بہت ہی کم نجی کاروں کو اس پر سے گزرنے کا پرمٹ حاصل ہوگا۔
ہانگ کانگ سے چین کے مین لینڈ جانے کے لیے پاس کی ضرورت ہوتی ہے۔ پل کا استعمال کرنے والوں کے لیے دو امیگریشن مراکز بھی بنائے گئے ہیں۔
یہ پل کیوں تعمیر کیا گيا ہے؟ وقت بچانے کے لیے کیونکہ سمندر کے اس مثلث نما دہانے کو عبور کرنے کے لیے چار گھنٹے لگتے تھے جبکہ اس پل کی مدد سے اب صرف 30 منٹ میں یہ فاصلہ طے کیا جا سکتا ہے۔
لیکن بعض لوگوں نے ہانگ کانگ میں اس پل کے مقاصد پر سوال اٹھایا ہے کہ اس پل کی کسی کو ضرورت نہیں تھی لیکن ہانگ کانگ کو چین کے مین لینڈ سے قریب تر لانے کے لیے اس پل کی تعمیر کی گئی ہے