Monday, September 21, 2015

سکائپ بند

سکائپ استعمال کرنے والوں کےلئے افسوس ناک خبر یہ ہے کہ آج صبح سے پوری دنیا میں سکائپ نہیں چل رہا
خصوصا پاکستان میں قائم آن لائن قرآن اکیڈمیز کے مالکان پریشانی سے نڈھال ھیں 
جنہوں نے اس تجارت میں پانی کی طرح پیسہ لگایا تھا اس کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ھوگیا ھے۔
لیکن ذرائع کے مطابق مائیکروسافٹ نے سکائپ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا 
جس کے بعد اس بات کا امکان بھی ھے کہ چند دنوں کے بعد سکائپ صرف ونڈو 10 میں ھی چلے گا اس کے علاوہ نہیں چلے گا۔
تاھم سکائپ نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے:
"We are working to fix an issue which is preventing some users from logging in & using Skype. We apologize for any inconvenience