Friday, August 25, 2017

How to Online Teach Part 1 | 2017 | Urdu | Nukta

آن لائن ٹیچنگ کے لئے سٹوڈنٹ کیسے ملتے ہیں؟
 آن لائن ٹیچنگ کیسے کی جاتی ہے؟
 فیس کیسے وصول کی جاتی ہے

Saturday, August 19, 2017

Non Type Phone Will Be BLOCK On 1st October 2017 | Urdu | موبائل کو بلاک...

پی ٹی اے نے اعلان کردیا کہ یکم اکتوبر 2017 کو لاکھوں موبائل فون بلاک اور بین کردیے جائیں گے۔ آپ اپنے موبائل کو کیسے بچا سکتے ہیں۔۔؟

Saturday, June 3, 2017

Aal e Imran 102 to 148 | Explanation of Quran 2017 | Urdu | Hindi


دورہ ترجمہ قرآن 2017، مدرس: خالد محمود عباسی، بمقام پیہونٹ اسلام آباد، 

Wednesday, May 24, 2017

وفاق المدارس رزلٹ 2017

وفاق المدارس رزلٹ








وفاق المدارس رزلٹ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا رزلٹ 2017 دیکھنے کے لئے

یہاں کلک کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی سطح پر پوزیشن لینے والے طلباء اور طالبات کی لسٹ دیکھنے

کے لئے (یہاں کلک) کریں۔

صوبائی سطح پر پوزیشن لینے والے طلباء  کی لسٹ دیکھنے

کے لئے (یہاں کلک) کریں۔

صوبائی سطح پر پوزیشن لینے والی طالبات کی لسٹ دیکھنے

کے لئے (یہاں کلک) کریں۔

Thursday, May 11, 2017

Shab E Barat Ki Haqiqat | Fazil | Islamic Solution | Urdu

شب برات کی حقیقت، اس رات کے حوالے سے پھیلائے جانے والی
غلط فہمیاں۔
اللہ تعالی نے معافی کو کسی خاص رات میں بند نہیں کیا۔
ہر رات معافی کی رات ہے، ہر رات توبہ کی رات ہے۔ ہر رات
عبادت کی رات ہے۔ جس بات کا حکم واضح طور پر قرآن اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
عملی لائف میں موجود ہے اس حکم کو چھوڑ کر من گھڑت پیکج تلاش کرنا نری گمراہی اور
ضلالت ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو ہر رات تہجد پڑھتے تھے۔ قرآن
رات کی عبادت کا ذکر کرتا ہے۔ قرآن و سنت میں توبہ کو کسی رات کے ساتھ نہیں
باندھا۔۔
کیا صحابہ کرام کا یہی تصور تھا کہ سارا سال اپنی مرضی
سے گزارو اور پھر کسی خاص رات میں حلوے اور کھانے تقسیم کر کے صلوۃ تسبیح پڑھ لو
اور پھر اگلے سال کے لیے حرام خوری اور حرام کاری کی تیاری کر لو۔ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم تو روزانہ ستر سے زائد مرتبہ استغفار کریں، ہر روز یا ہر ہفتے یا
ہر مہینے صلوۃ تسبیح کی خواہش کریں اور ہم اسے کسی رات کے ساتھ خاص کر دیں۔ یاللعجب









#نکتہ

Wednesday, April 26, 2017

Thursday, April 20, 2017

How can you win smart watches phone watch By draw

اہم اعلان اور خوشخبری:
 سمارٹ واچ جیتنے کا موقع
https://youtu.be/PX1fwLwJhdI
آپ سوشل میڈیا استعمال تو کرہی رہے ہیں۔ اگر اس دوران دو منٹ نکال کر ایک چھوٹا سا کام کرلیں تو میری طرف سے سمارٹ واچ اور کتابیں بذریعہ قرعہ اندازی بطور انعام حاصل کرسکتے ہیں۔
کام صرف اتنا سا کرنا ہے کہ:
1۔ نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کرکے میرا یوٹیوب چینل اوپن کریں۔
https://www.youtube.com/channel/UCGiNYy7Q1n7hHEs8aUaFLJQ
2۔ سرخ بٹن پر کلک کرکے چینل سبسکرائب کریں۔
3۔کوئی بھی  ویڈیو لائیک کریں۔
4۔ سمارٹ واچ انعامی سکیم والی  ویڈیو کے نیچے ایک عدد کمنٹ لکھیں۔
5۔ سمارٹ واچ انعامی سکیم والی  ویڈیوکو شیئر کریں۔
یہ سارا کام ساٹھ سیکنڈ سے بھی پہلے ہوسکتا ہے۔
اب آپ مجھے بذریعہ ای میل اپنا نام، فیس بک پروفائل لنک، اور یوٹیوب پر کیے گئے سبسکرائب اور کمنٹ کا سکرین شارٹ بھیج دیں۔
میں یوٹیوب پر جاکردیکھوں گا کہ آپ نے سبسکرائب اور کمنٹ کردیا ہے تو آپ کا نام قرعہ اندازی میں شامل کردیا جائے گا۔
Email: nukta313@gmail.com
 سبسکرائب کرنے کے بعد اپنا نام ، فیس بک آئی اور فون نمبر وغیرہ بذریعہ ای میل ضرور بھیجیں۔ورنہ  میں کس طرح آپ سے رابطہ کروں گا۔؟
آپ کی آسانی کے لئے کنٹکٹ فارم بنا دیا گیا ہے اس لنک پر کلک کرکے فارم فل کریں۔ میسج میں فون نمبر ضرور لکھیں۔
http://nuktagardening.blogspot.com/p/contact-form.html
ضروری وضاحت:
قرعہ اندازی میں آپ کو مجھ پر پورا اعتماد کرنا ہوگا۔
سمارٹ واچ  اور کتب بذریعہ ڈاک ارسال کی جائیں گیں۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعداد  ایک ہزار سے کم رہی تو پھر سمارٹ واچ کے بجائے صرف کتابوں پر ہی اکتفاء کیا جائے گا۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعدادایک ہزار سے تجاوز کرگئی توایک  سمارٹ واچ بذریعہ قرعہ اندازی دی جائے گی۔
اگر سبسکرائب کرنے والوں کی کل تعداد پندرہ سو  سے تجاوز کرگئی تو دو مزید افراد کو بھی کتابیں بطور انعام دیا جائے گا۔
اور اگر سبسکرائب کرنے والوں کی تعداد پانچ  ہزار سے تجاوز کرگئی تو مزید کتابیں اور سمارٹ واچ قرعہ اندازی میں شامل کر کے پانچ افراد کو انعام دیا جائے گا۔اس لئے آپ میری اس انعامی پوسٹ کو شیئر کرکے زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچا کر انعام کے چانس بڑھا سکتے ہیں۔
قرعہ اندازی 30 مئی کو ہوگی۔