Tuesday, December 11, 2018

Daraz.Pk ka Fraud Cheat Lying

دراز پی کے کا دھوکہ فراڈ اور جھوٹ۔ عوام کو الو بنایا جارہا ہے۔

Wednesday, October 24, 2018

چین نے سمندر پر دنیا کا طویل ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا۔



چین کی مرکزی سرزمین کو خصوصی اختیارات کے حامل چینی علاقے ہانگ کانگ کے ساتھ ایک پُل کے راستے جوڑ دیا گیا ہے۔ پل کی تکمیل سے چین سے ہانگ کانگ کا سفر صرف تیس منٹ کا رہ گیا ہے۔
یہ دنیا میں سمندر پر بنایا گیا سب سے طویل پُل ہے۔ ہانگ کانگ اور میکاؤ کو چینی شہر ژوہائی سے اس پُل کے ساتھ مِلایا گیا ہے ۔ اس پل کی لمبائی پچپن کلومیٹر ہے۔ بیس بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اس پل کو تقریباً دس برسوں میں مکمل کیا گیا۔

میکاؤ کا جزیرہ بھی ژوہائی شہر کے سامنے واقع ہے۔ بحری جہازوں کے گزرنے کے لیے اس پُل کو دریائے پرل کے ڈیلٹا کے قریب زیر سمندر سرنگ سے بھی منسلک کیا گیا۔
ہانگ کانگ کو چین کی سرزمین (مین لینڈ) سے جوڑنے والے 55 کلومیٹر طویل پل کا کئی سال کی تاخیر کے بعد حال ہی میں افتتاح ہوا ہے۔
 ڈیلٹا پر تعمیر ہونے والا دنیا کا طویل ترین پل ہے۔ اس کی لمبائی 55 کلو میٹر سے زیادہ ہے جو اپنے آپ میں بےمثال انجینیئرنگ کا نمونہ ہے۔
ایک سرے سے دوسرے سرے تک بشمول دو لنک سڑکوں کے اس پل کی لمبائی سین فرانسسکو کے گولڈن گیٹ برج کی تقریبا 20 گنا ہے۔
اس کا ڈیزائن زلزلوں، علاقے کو تہ و بالا کر دینے والے موسمی سمندری طوفانوں اور حادثاتی طور پر جہازوں کی ٹکر کو برداشت کرنے کی صلاحت کو ذہن میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔
جہازوں کو سمندر کے مدوجزر سے گزرنے کے لیے یہ پل دو مصنوعی جزائر سے ہوتے ہوئے 7۔6 کلو میٹر تک زیر آب ہے۔
یہ پل ہانگ کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
یہ پل ہانگ کانگ کے بین الاقومی ایئرپورٹ سے بھی گزرتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انجینیئروں کے پیش نظر پل کی بلندی کی بھی حد رہی ہوگی۔
اس پل کی تعمیر کا کام سنہ 2009 میں شروع ہوا تھا اور یہ حفاظتی خدشات کے پیش نظر تاخیر کا شکار رہا۔ اس کی تعمیر میں بجٹ سے زیادہ رقم خرچ ہوئی اور بالآخر اس میں 20 ارب ڈالر کا خرچ آیا۔
اس کے افتتاح کی تاریخ پہلے سنہ 2016 طے کی گئی تھی لیکن رواں ماہ بھی اس کے افتتاح کی تارخ اس وقت تک طے نہیں تھی جب تک کہ اس کا واقعی افتتاح نہ ہوا۔
پل پر نہ صرف بجٹ سے زیادہ خرچ آیا اور زیادہ وقت لگا بلکہ اس میں مزدوروں کی جانیں بھی گئیں۔ اس پورے پروجیکٹ کے درمیان چین اور ہانگ کانگ کے حکام کے مطابق نو مزدوروں کی جانیں گئيں۔
اس پل کے ذریعے چین کے تین مختلف حصے مکاؤ اور ہانگ کانگ کے دو مخصوص انتظامی علاقے چین کے مین لینڈ سے جڑ گئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پل مختلف قانونی اور سیاسی حصے پر محیط ہے۔
اس پل سے کمرشیئل اور مسافر بردار بسیں اور ٹرکس گزریں گے۔ مقامی ٹیکسیوں کو اس پل سے گزرنے کی اجازت نہیں ہے جبکہ بہت ہی کم نجی کاروں کو اس پر سے گزرنے کا پرمٹ حاصل ہوگا۔
ہانگ کانگ سے چین کے مین لینڈ جانے کے لیے پاس کی ضرورت ہوتی ہے۔ پل کا استعمال کرنے والوں کے لیے دو امیگریشن مراکز بھی بنائے گئے ہیں۔
یہ پل کیوں تعمیر کیا گيا ہے؟ وقت بچانے کے لیے کیونکہ سمندر کے اس مثلث نما دہانے کو عبور کرنے کے لیے چار گھنٹے لگتے تھے جبکہ اس پل کی مدد سے اب صرف 30 منٹ میں یہ فاصلہ طے کیا جا سکتا ہے۔
لیکن بعض لوگوں نے ہانگ کانگ میں اس پل کے مقاصد پر سوال اٹھایا ہے کہ اس پل کی کسی کو ضرورت نہیں تھی لیکن ہانگ کانگ کو چین کے مین لینڈ سے قریب تر لانے کے لیے اس پل کی تعمیر کی گئی ہے


چین نے چودھویں کے چاند سے آٹھ گنا زیادہ روشنی دینے والا چاند بنالیا۔

تفصیلات کے مطابق چین نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔ چین میں کئی ادارے ملکر مصنوعی چاندنی دینے والے سیٹلائٹ پر کام کررہے ہیں اور اگلے دو برس میں اسے خلا میں بھیج دیا جائے گا۔

چینی سائنسدانوں نے سولر پینل جیسے آئینوں پر خاص قسم کی کوٹنگ کی ہے جو سورج کی روشنی کو انتہائی درجے تک منعکس کرکے چینگ دو شہر کی جانب بھیجے گی۔ یہ سیٹلائٹ چین کے قریب رہتے ہوئے مدار میں گردش کرے گا اور خود چین کی سرزمین سے بھی آسمان پر دمکتا دکھائی دے گا۔ لیکن اس کے راکٹ اور خلائی منصوبے کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔
چینگ دو شہر کے لوگ اس سیٹلائٹ کے منتظر ہیں جس سے شہر میں سیاحوں کی آمد بھی شروع ہوسکے گی۔ لیکن کچھ ڈاکٹروں نے کہا ہےکہ رات کے وقت سیٹلائٹ سے مسلسل روشنی شہریوں کی قدرتی جسمانی گھڑی اور معمولات کو متاثر کرسکتی ہے۔ اس طرح ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
تاہم سیٹلائٹ کے آئینوں پر کام کرنے والے ادارے کے سربراہ کینگ وائماں نے کہا ہے کہ یہ روشنی بہت مدھم ہوگی اور رات کو دن میں نہیں بدلے گی۔ البتہ ماہرین نے یہ ضرور کہا ہے کہ روشنی چودھویں کے چاند سے کئی گنا زائد ہوسکتی ہے۔ اس سے قبل چین نے بھی خلائی اسٹیشن میر پر 25 میٹر قطر کا خلائی آئینہ بھیجنے کا اعلان کیا تھا تاکہ سائبیریا کے تاریک اور سرد علاقوں کو منور کیا جاسکے لیکن بعض تکنیکی وجوہ کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ اس سے قبل فرانسیسی ماہر نے بھی زمین کے اوپر آئینوں سے بھرپور ایک ہار کا خیال پیش کیا تھا جس سے پیرس کو پورے سال تک روشنی دینے کی بات کی گئی تھی۔
دنيا بھر ميں شہری علاقوں ميں روشنی کی ضرورت ذرا کچھ زيادہ ہی پڑتی ہے۔ ايک طرف گھروں اور دفاتر ميں بے پناہ بجلی درکار ہوتی ہے تو دوسری طرف سڑکوں اور شاہراہوں کو روشن رکھنے کے ليے بھی بجلی درکار ہے۔ بجلی کے اخراجات محدود کرتے ہوئے سڑکوں وغيرہ کو روشن بنانے کے ليے اب چين نے ايک بڑا ہی منفرد منصوبہ بنايا ہے۔ چین سن 2020 تک خلا ميں مصنوعی چاند بھيجنا چاہتا ہے۔ اس بارے ميں خبر چين کے سرکاری ميڈيا پر انیس اکتوبر کو جاری کی گئی۔
چين کے جنوبی صوبہ سيچوان کے شہر شينگڈو ميں بڑی بڑی روشنی والی سيٹلائٹس کی تياری جاری ہے۔
ابتدائی اندازوں کے مطابق انسانی چاند 10 سے 80 کلومیٹر قطر کے علاقے کو روشن کرسکے گا۔ چینی ذرائع نے بتایا کہ دمکنے والا سیٹلائٹ کئی برس قبل تیار ہوا تھا اور اب وہ آزمائشی مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔
انسان کا تعمير کردہ ايسا پہلا مصنوعی چاند سيچوان ميں شيشانگ لانچ سينٹر سے سن 2020 ميں لانچ کيا جائے گا، جس کے بعد 2022ء تک ايسے تين مزيد چاند بھی خلاء ميں بھيجے جائيں گے۔
اس منصوبے کو پايہ تکميل تک پہنچانے کے ليے سرگرم ايجنسی کے سربراہ وو چن فينگ نے بتايا ہے کہ پہلا چاند تجرباتی طور پر بھيجا جائے گا اور اگر يہ تجربہ کامياب رہا تو بعد ميں بھيجے جانے والے چاند اصل کام کريں گے۔ سورج کی روشنی منعکس کر کے روشنی پھيلانے کا کام کرنے والے مستقبل کے يہ مصنوعی چاند شہری علاقوں ميں سڑکوں وغيرہ پر نصب لائٹس کا نعم البدل ثابت ہو سکتے ہيں۔ روشنی حاصل کرنے کے اس نئے ذريعے کو ضرورت پڑنے پر کسی قدرتی آفت وغيرہ کی صورت ميں بھی استعمال کيا جا سکتا ہے۔ يہ مصنوعی چاند امدادی کاموں کے ليے روشنی فراہم کر سکتے ہيں۔
چين نے خلاء ميں امريکا اور روس کی پيش قدمی کو مد نظر رکھتے ہوئے اور خود اس ميدان ميں آگے بڑھنے کے ليے متعدد منصوبے شروع کر رکھے ہيں۔
اس سے قبل فرانسیسی ماہر نے بھی زمین کے اوپر آئینوں سے بھرپور ایک ہار کا خیال پیش کیا تھا جس سے پیرس کو پورے سال تک روشنی دینے کی بات کی گئی تھی۔
فرانسیسی مصور کے زمین کے اوپر دائرے میں شیشے لٹکانے کا تصور مصنوعی چاند کے منصوبے کی بنیاد بنا۔
چینگ ڈو کے مصنوعی چاند کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے ہی اس پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
نظامِ شمسی کے ماہرین اور مقامی لوگوں کے مطابق اس سے ماحولیات اور جانوروں پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے۔
 حکام کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ اس منصوبے سے اسٹریٹ لائٹ پر خرچ ہونے والے پیسوں کی بچت ہوگی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔
انسانوں کے بنائے ہوئے اس چاند کے سولر پینل جیسے وِنگز پر ایسی کوٹنگ ہوگی، جو سورج کی روشنی کو زمین پر منعکس کرے گی۔
رپورٹس کے مطابق ان وِنگز کے زاویوں کو بدلا جاسکے گا جس سے شہر کے مخصوص علاقے میں روشنی فراہم ہوگی۔
سورج کی روشنی کو دنیا میں منعکس کرنے کے لئے اس سیٹلائٹ میں  دیو ہیکل آئینے لگائے گئے ہیں اور اس نوعیت کے کُل 3 مصنوعی  چاند سال 2022 تک خلاء میں بھیجنے کا ہدف قائم کیا گیا ہے۔
شہر کے سسٹم سائنس ریسرچ انسٹیٹیوٹ  کے سربراہ وُو چُن فِنگ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مدار میں سیٹنگ، کھُلنے اور  روشنی منعکس کرنے جیسے پروگراموں کے کنٹرول کے بعد سال 2020 میں مصنوعی چاند مکمل ہو جائے گا۔
ان سیٹلائٹوں میں دیو ہیکل آئینے نصب کئے جائیں گے جن کی مدد سے یہ سیٹلائٹ 24 گھنٹے مسلسل روشنی فراہم کریں گے۔
یہ سیٹلائٹ سورج  سے لے کر  جو روشنی دنیا میں منعکس کریں گے وہ 3 ہزار 600 سے لے کر 6 ہزار 400 مربع کلو میٹر تک کے علاقے کو روشن کریں گے۔
وُو نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ سیٹلائٹوں کی روشنی چاند کی روشنی سے آٹھ گنا زیادہ ہو گی۔ سیٹلائٹوں کو دنیا سے 500 کلو میٹر فاصلے  کے مدار میں رکھا جائے گا۔ اس مصنوعی چاند میں روشنی کی مقدار کو سیٹ کیا جا سکے گا اور زمین پر انسان اسے صرف ایک ستارے کی شکل میں دیکھیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ چاند خاص طور پر سول مقامات کو روشن کرنے کے لئے استعمال کئے جائیں گے اور ان کی مدد سے 1.2 بلین ین مالیت کی بجلی کی بچت ہو گی۔


Sunday, August 19, 2018

Prime Minister's salary Amazing

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تنخواہ کتنی ہے۔ وزیر اعظم کی تنخواہ ایم این اے سے کم کیوں ہے، اور کتنی کم ہے

Wednesday, August 8, 2018

Dajjaliyat ka Dajjal o Faraib kia hay

موجودہ دور میں دجالیت کا دجل و فریب کیا ہے۔؟ سیاسی معاشی اور سماجی سطح پر دجالیت کے جال کیسے بچھائے گئے ہیں۔ موجودہ دور کی کرنسی کی قیمتیں کیسے اوپر نیچے آتی جاتی ہیں اور یہ کن کے ہاتھ میں ہے۔

Monday, July 23, 2018

Broiler Chicken 40 Din Men Bari Kesay Hoti Hay

برائلر چکن یعنی فارمی مرغی چالیس دن میں اتنی موٹی کیسے ہوجاتی ہے۔؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو شاید آپ کے ذہن میں نہ پیدا ہوا ہو، لیکن میں نے عملی طور پر تجربہ کرکے ان خدشات کو ثابت کردیا جو عام طور پر فارمی مرغی کے بارے کیے جاتے ہیں۔
اس تجربے کو آپ بھی دیکھیں، یہ حقیقت ہے جو پولٹری فارم کے بارے میں کہی جاتی ہے کہ وہ مرغیوں کو خطرناک فیڈ دیتے ہیں جس سے ان کی گروتھ غیر فطری طریقے سے بڑھنا شروع ہوجاتی ہے۔
فارمی مرغی کے قاتلانہ نقصانات

Saturday, July 21, 2018

justice shaukat aziz siddiqui about establishment isi

آج راولپنڈی بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا  کہ آئی ایس آئی ججوں سے اپنے مرضی کے فیصلے کرواتی ہے۔ اور مجھے سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔

Thursday, July 19, 2018

برمودا تکون کی حقیقت

شیطانی سمندر، برمودا تکون اور اڑن طشتریاں یعنی (یوایف او) ایسے موضوع ہیں جو آپ مختلف انداز میں سنتے اور پڑھتے چلے آرہے ہوں گے۔ افسانوی قصے خوفناک داستانیں ناقابل یقین واقعات تاریخی شہادتیں ان سب کو اس طرح گڈمڈ کردیا گیا ہے کہ پڑھنے والا کسی صحیح نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا۔لیکن ہم نے کوشش کی ہے کہ چند ویڈیوز میں یہ سربستہ راز آپ کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے۔
ویڈیو یہاں:



Wednesday, July 11, 2018

سورہ یٰسین میں چھپا خزانہ دولت

سورہ یٰس کا ایسا وظیفہ جو آپ کو اتنی دولت دے جو کسی کافر کو نہ ملی ہو اور کبھی ختم نہ ہو۔ بل گٹس بھی حسرت سے آپ کو دیکھتا ہی رہ جائے گا۔



Sunday, June 24, 2018

Reality Of Death News of Kalsoom Nawaz | Farooq Malik Bangash | Murtaza ...

کلثوم نواز کی وفات کی خبر پر فاروق بنگش نے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

Friday, June 22, 2018

Reality of Death News of Kalsoom Nawaz

کیا کلثوم نواز انتقال کرگئیں۔ جیونیوز کے نمائندے مرتضی علی شاہ نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی۔

Monday, May 21, 2018

Dawood ka Gopia aur Pakistan ka Atom bomb

حضرت داود علیہ السلام کے گوپیا اور پاکستان کے ایٹم بم میں کیا مناسبت ہے۔؟

Sunday, May 20, 2018

Top 10 biggest Religion in the world

While many around the world choose not to believe in a god or gods, there are plenty who do. Here are the 10 most popular world religions and belief systems according to My Internet Search. So Today i hope you like my Video and Thanks For Watching Supporting Carry On, Subscribe For More
So Watch This Video and Hit |LIKE|COMMENT|SHARE| & Don't Forget To |SUBSCRIBE|

Friday, May 18, 2018

Thursday, May 17, 2018

Papua, Korowai tribe

یہ دنیا کا عجیب قبیلہ ہےجو آج بھی ہزاروں سال پرانا طرز زندگی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
The Korowai people live in the Southeastern Papua, a city in the island of New Guinea, the second largest island in the world. 
The island is a mountainous, sparsely populated tropical land divided between two countries. In the east, the island is controlled by the independent Papua New Guinea, 
while the provinces of Papua and West Irian Jaya command the west. Entering the area where the Korowai tribe lives requires entering the rainforest. 
The feeling is like stepping into a giant watery cave, with bright sun above you, but as you go deep into the forest, the tree canopy’s create a verdant gloom. 
The rainforest is a haunt of killer snakes, lethal microbes, insects and giant spiders. There, high in the trees, lives 
the Korowai People, one of the last tribes in the world that practices cannibalism, but for ritual purposes. 
Some Korowai people threaten to kill outsiders the moment they enter the Korowai territory. The reason is simple, 
the Korowai fear people with pale skin, as some believe they have never laid eye on a person with white skin. For the Korowai tribe, 
outsiders are “laleo” or ghost demons.

Tuesday, May 15, 2018

8 Best Android Video Downloaders | Download From Youtube And Other Popular Websites

lthough Youtube allows some of its videos to be saved offline, using any third-party services to download YouTube videos is against their terms. Youtube Terms Of Service explicitly mentions that you should not download any content unless a download button or link is shown by YouTube on the Service for that content.
So, if you desire to download a video that you uploaded, or if you don’t find the Youtube official app convenient, there isn’t any official YouTube downloader in the Play Store. However, there are numerous third-party offline and online downloaders that aid in capturing video stream from YouTube. Here, we have compiled a list of 8 Android video downloaders that will help you to download videos from Youtube and numerous other video sharing websites, free of cost.
By default, Android blocks installation of apps that are not from Google Play Store. So before you proceed any further, you need to enable app installation from other sources. To allow it, go to Settings > Security. Tap on “Unknown sources.” A warning will pop-up. Press OK.Note: The apps that we have compiled in this list are not from Play Store. Do not be misled by ads and pop-ups on the download websites that may harm your device. It is advised to download the apps from their respective official sites or trusted third-party app stores. Make sure you comply with Youtube’s Terms of Service before downloading content from Youtube.

8 Best Android Video Downloaders For Youtube And Other Websites.

1. Videoder

Videoder is a powerful YouTube video downloader for Android. You can choose from various sites to download the videos, such as YouTube, Facebook, Instagram, etc. It allows streaming and downloading of videos in all formats available. You can easily choose from any quality you prefer, and can also share the video from within the app. The app is customizable and comes with an impressive UI. It helps you with a faster downloading speed and also packs different themes, night mode, built-in video player, etc.
Videoder is not available in the Play Store, but you can download the app for free from its official site and install it on your phone. It has no in-app purchases but contains ads. However, you can remove the ads if you buy the Videoder Premium plugin from Play Store.

How to download YouTube videos on Android using Videoder

  • Open YouTube in the app.
  • Search for the video.
  • Tap on the download button and select the download link that pops up. You can choose the video format you want and also download the video in MP3 format.
  • Alternatively, you can share a video on Youtube app to Videoder and the download link will pop-up.
Download Videoder 

2. TubeMate

TubeMate is an excellent third-party Android video downloader app. It has an elegant interface which is easy to use, and you can download videos from multiple video sharing sites. It comes with a built-in browser where you can access the sites you want. You can download the video from the preferred site.
TubeMate also offers you the option to choose the quality and file format of the video before downloading it. The downloaded videos are stored in your phone memory automatically. You can opt to download Youtube videos in MP3 format too, but it requires an additional video to MP3 converter app. Overall, TubeMate is an excellent video downloader for Android, but you have to deal with a lot of advertisements which keeps popping up now and then.

How to download videos using TubeMate

  • Open the app and visit the video-sharing site.
  • Pick your desired video from the search results. TubeMate will prompt you for the quality of the video you want.
  • After selecting the quality and resolution of the video, you can tap the download button.
  • You can also share videos to Tubemate from the Youtube app to view a download link.
Download TubeMate
Also read: 6 Best Android Video Player Apps

3. KeepVid

KeepVid is one of the best Android video downloaders. This video downloader can download YouTube videos with faster speed compared to other video downloaders and also enables users to download videos from 27 other video sharing sites such as Facebook, Twitter, Tumblr, etc.
KeepVid has a very easy-to-use interface. It allows users to download HD videos up to 4K resolution and also has a built-in video and audio player. You can even download Youtube videos as MP3 without any external plug-in.

How to download YouTube videos on Android using KeepVid

  • Open YouTube in the app and search for the video.
  • Select the video and tap on the blue download button beneath the video player
  • Select the quality of the file, and your video will be saved automatically.
The app is entirely free and does not contain in-app purchases or malware. However, it displays ads and to remove it you can buy the premium version.
Download KeepVid from its official site.

4. Snaptube

Snaptube is one of the trustworthy video downloaders for Android. It has a user-friendly interface which is organized by popular sites, popular videos and categories. You can also perform a Youtube search directly from its search bar.
Snaptube also acts as a fast Android YouTube downloader, and you can choose the quality of the video before downloading it. You can also share the downloaded videos on Facebook, Twitter, etc. from within the app. The downloaded videos are saved automatically in your device storage, and you can also view the downloaded files organized into music and video categories.

How to download YouTube videos using Snaptube

  • Open the app and select the YouTube mobile site from its Homepage.
  • Search for the video in the YouTube search bar.
  • Select the video and tap on the red download button displayed on the right side of the video.
  • Choose the quality of the video, and your video will start downloading.
You can download the Snaptube application from its official site. It is available for free with no in-app purchases but contains ads.
Download Snaptube

5. InsTube

InsTube is a superb YouTube Downloader for Android. It can also download videos from other popular sites like Instagram, Twitter, Vimeo, etc. The app is a reliable one and delivers fast downloading speed.
You can choose the quality of Youtube videos before downloading it. You can even share the YouTube videos from within the Youtube app to InsTube. Moreover, InsTube is highly-customizable, you can add bookmarks and also create private space to hide any video if you desire.

How to download videos on Android using InsTube

  • Launch the app and visit your desired website.
  • Search for the video you wish to download and tap on the desired video.
  • Tap on the red download button and choose the quality of the video.
  • Tap on “fast download” and your video will start downloading.
The only drawback of the app is that you have to deal with ads that keep popping up, and there is no way to remove the ads.
Download Instube from its official site.
Also read: 10 Best Android Video Chat Apps For 2018 | Free Video Calling Apps

6. VidMate

VidMate is a remarkable Android video downloader app. The app is very reliable to download YouTube videos. You can look for files based on different categories such as movie, music, tv show, or directly search for any files from its Search-Bar.
VidMate provides you with a fast video downloading speed, but you can also customize the rate and select the preferred download location within its download settings. Additionally, the app includes a built-in video player, music player, and you can also create an encrypted space within the app to hide videos.

How to download YouTube videos on Android using VidMate

  • Launch the app and tap on the YouTube mobile site in the app.
  • Search for the video you want to download and tap on the red download button on the content.
  • Select the quality of your video and tap the “Download” option. Your video will start downloading.
Download VidMate

7. YT3 Youtube Downloader

It is a very simple Android YouTube video downloader where you can download YouTube videos in MP3 and MP4 formats. It has a user-friendly interface which is quite easy to operate. A preview button lets you have a peek at a song before you download it.
It allows faster downloading speed and everything that you download will get saved in the Download folder. Moreover, it shows lyrics as you listen to music. Also, you can download either low or high-quality video. This app downloads music and videos only from Youtube.

How to download YouTube videos using YT3 Downloader

  • Open the app and search for the video you want to download.
  • Select the MP3 or MP4 download file option which is shown on the right side of the video. You can also have an audio preview before you download it.
  • You can also share a video from Youtube app to YT3 downloader to download it.
Download  YT3 downloader for Android.

8. NewPipe

NewPipe aims to provide original YouTube app experience to its users without displaying any annoying ads. It is an open source application with a very intuitive interface. The best thing about this application is the background player that enables you to play any YouTube songs in the background while you use other apps.
Video downloading is very straightforward and provides fast downloading speed. It offers you different file formats and resolutions for downloading YouTube videos and audios. Moreover, the app ensures privacy as it does not save any user data nor use any services that analyze your usage behavior. Its other remarkable features include channel subscriptions, video pop-up mode, 4K support, multiple themes, etc. It is lightweight and free with no in-app purchases or ads.

How to download YouTube videos on Android using NewPipe

  • Install the application.
  •  Open the app and search for the video you want to download in the search bar.
  • Click your desired video from the search results.
  •  Tap on the download button and select the quality and format of the file. You can also edit the filename.
  • Click OK, and your download link will be generated automatically.
Download NewPipe from F-Droid.
Did you find this list of best Android video downloaders to be helpful? Share your views in the comments.

Saturday, April 7, 2018

Health Benefits Of Moringa | Sohanjna سوہانجنا

Click Here یہاں کلک کریں۔

سہانجنہ عام درخت معجزاتی کمالات
اس کو اردو میں سہانجنہ یا سونجنہ ، بنگالی میں مورونگا ، پنجابی میں سونجنہ ، سنسکرت میں سوبھانجنہ اور انگریزی میں مورنگا اور ہارس ریڈش ٹری کہتے ہیں ۔اسے drumstick بھی کہا جاتا ہے۔یہ Moringaceae خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کا نباتی نام Moringa olefera کہتے ہیں۔ اس کا ایک مترادف نباتی نام Moringa pterygosperma ہے۔

یہ برصغیر کا مقامی پودا ہے ، بلکہ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے پروفیسرشہزاد بسرا کی تحقیق کے مطابق اس کا اصل وطن جنوبی پنجاب ہے یہیں سے یہ پورے برصغیر اور بعد میں دنیا کے دیگر علاقوں میں پہنچا ۔
 پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں اس کے پودے عام طور پر پائے جاتے ہیں لیکن جنوبی پنجاب میں اس کے درخت باقی علاقوں کی نسبت بکثرت پائے جاتے ہیں ۔
یہ گرم اور معتدل علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہےیعنی ایسے علاقےجہاں کا درجہ حرارت 18سے 48 ڈگری سنٹی گریڈ کے درمیان ہو اوربارش کا تناسب 250سے 1500 ملی میٹر سالانہ تک ہو ۔یہ خشک اور آبی زمینوں پر بہت تیزی سے اگنے کی صلاحیت رکھتا ۔
جبکہ اس کی کاشت بیج اورکٹنگ دونوں سے کی جا سکتی ہے۔

پوری دنیا میں سوہانجنا کو ایک کرشماتی پودے کے طور پر جانا جاتا ہے جس کے پتوں، شاخوں اور جڑوں کے ساتھ ساتھ بیجوں میں بھی اہم غذائی اجزاء شامل ہیں۔اسی وجہ سے یہ درخت غذائی قلت کا بہترین حل ہے۔سائنسدانوں نے اس درخت کو سپر فوڈ کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمین سے جتنی چیزیں پیدا ہوتی ہیں کوئی بھی چیز اس کے برابر فوائد نہیں رکھتی اسی لیے اسے تمام چیزوں کا سردار بھی کہاجاتاہے۔
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ درخت تو پہلے بھی موجود تھا لیکن پہلے کوئی اس کی افادیت سے واقف کیوں نہیں تھا اور اچانک کیسے پتا چلا کہ یہ عجیب و غریب فوائد رکھنے والا درخت ہے۔؟
دراصل یہ پودا اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچا اور کرشماتی پودے کے نام سے مشہور ہوا جب افریقہ (سینیگال) میں قحط کے دوران اسے غذائی کمی کوپورا کرنے والے درخت کے طور پر متعارف کرایا گیا ۔جب ساری دنیا وہاں خوراک وغیرہ کے ساتھ امدادی سامان بھیج رہی تھی اس وقت ایک امریکی زرعی پروفیسر فوگلی یہ پودا وہاں لے کر گیا، لوگوں نے پوچھا یہ کیا ہے تو اس نے کہا باقی دنیا جو خوراک لارہی ہے وہ ختم ہوجائے گی لیکن میری یہ خوراک کبھی ختم نہ ہوگی۔
اس درخت کے پتے نہ صرف انسانوں اور جانوروں دونوں کی غذائی ضروریات کو پورا کیا گیا بلکہ اس کے بیجوں سے پانی صاف کرکے پینے کے قابل بھی بنایا جاتا رہا۔  اس درخت سے وہاں کے لوگ بہت سی بیماریوں سے محفوظ ہوگئے جو گندہ پانی پینے کی وجہ سے ہوتی ہيں ۔بہت سی بیماریوں میں اس کے بیج اور تیل روایتی طور پرعلاج کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

پاکستان میں اس کے نئےکرشماتی خواص کومتعارف کرانے کا سہرا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر شہزاد بسرا کے سر ہے جنہوں نے اس روایتی درخت کونہ صرف نئے سرے متعارف کرایا بلکہ اس کی شجر کاری اور کاشت کی ترغیب دے کر اس کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے کا  نیک کام بھی ایک این جی او "مورنگ فارلائف" کے ذریعے بڑی تندہی سےکررہے ہیں ۔
کلر والی زمین پر بھی اس کی کاشت کی جا رہی ہے۔جہاں دوسری فصلیں نہیں اگ سکتیں۔

پروفیسر شہزاد بسرا کے اپنے الفاظ کے مطابق :-
اللہ کے پیارے نبی ﷺ کی ایک حدیث شریف ہے:
"اگر تمہارے ہاتھ میں بیج ہے اور اس کو بونے لگے تھے کہ خبر ملی کہ قیامت آنے کو ہے اور ہر چیز فنا ہوجائے گی تو بھی اس بیج کو بو دو"(مسند احمد:13240)
"جو مومن بھی درخت لگائے گا جب تک انسان ، پرندے ، جانور اس سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے اس کے حق میں صدقہ جاریہ ہو گا" (بخاری:6012)
شہزاد بسرا کہتے ہیں: کیا جادو اثر تھا ان الفاظ میں کہ فیصلہ کرتے پھر دیر نہ لگی اور ضمیر نے مخاطب کیا۔
"اٹھو! نکلو آفس سے اور اپنے پیارے نبی ﷺ کی حدیث کو زندہ کر دو۔ لگاؤ اپنے ہاتھوں سے مورنگا، عام کر دو یہ کرشماتی پودا اپنے دیس میں۔مت انتظار کرواس وقت کا جب غذائی قلت ہو جائے اور کوئی انگریز، جاپانی، امریکی خیرات کے ساتھ پروفیسر بھیجے جو تیرے ہی وطن کے پودے کا تیرے ہم وطنوں کو تعارف کروائے۔ اس سے پہلے کہ کوئی عیسائی چرچ فوگلی (ایک امریکی زراعی پروفیسر )کو بھیجے ۔اٹھو، ہمت کرو ۔اس قوم نے تم پر لاکھوں روپے خرچ کر کے، ساری دنیا گھما کے پروفیسر بنایا ہے، اس کا حق ادا کرو۔ اگر لوگ تمہارا مزاح پڑھ لیتے ہیں، لطیفے سن لیتے ہیں توپیارے نبی ﷺ کی بات کیوں نہ سنیں گے۔"
پھرطلباء سے، ساتھی اساتذہ سے، گھر میں، کلاسوں میں، کانفرنسوں میں، ای میل، فیس بک، جب، جیسے اور جہاں ممکن ہوا مورنگا جسے ہم ''سہانجنا'' کہتے ہیں، کا تعارف شروع کر دیا۔ ہر کسی نے حیرت سے سُنا اور پھرحدیث پاک کوسُن کے سنت کو زندہ کرنے میرے ساتھی بنتے چلے گئے۔ چند ہی ہفتوں میں
Facebook پر ایک بڑی تعداد میں رضا کار مل گئے۔طالب علموں نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور Moringa For Life نامی تنظیم معرضِ وجود میں آ گئی۔ پاکستان بھر کی زرعی یونیورسٹیوں ، ریسرچ اداروں میں سہانجناکا چرچا شروع ہوگیا۔ میرے علاوہ بیشمار سائنسدانوں نے اِس پر کام شروع کر دیا۔
کانفرنسوں،یونیورسٹیوں، اداروں، کالجوں اور سکولوں میں مجھے سہانجناکے تعارف کے لیے بلایا جانے لگا اور تنظیم کے رضاکاروں میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ چند ہفتوں میں ملک بھر سے اتنا بیج اکٹھا ہو گیا کہ سنبھالنا مشکل ہو گیا۔ تنظیم کے کارکنان نے ہزاروں کی تعداد میں پنیری تیار کر دی اورپورے ملک میں اِس کی سپلائی جاری کر دی۔ روزانہ بے شمار طالب علم، زرعی سائنسدان، زمیندار اور عام لوگ مجھ سے رابطہ کررہے ہیں اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں۔میری توقعات سے کہیں بڑھ کر طلبہ و طلبات اور ہر طبقہ فکر کے لوگ اس میں شامل ہو رہے ہیں اور سُہانجنا کے بارے آگاہی ہو رہی ہے۔جو کام فوگلی نے لاکھوں ڈالروں میں 1997-2004میں سینیگال میں کیا، میرے سوہنے نبیﷺ کے متوالوں نے ایک روپیہ کسی سے مانگے بغیر رضاکارانہ طور پرصرف تین مہینوں میں اُس سے بڑھ کر کر دیا۔ انشاء اللہ چند برسوں میں سہانجنا پاکستان کے ہر گھر میں موجود ہوگا اور ہر پاکستانی اس کے فوائد سے بھر پور مستفید ہو رہا ہو گا ۔


گھریلو استعمال
سہانجنہ کے درخت کے ساتھ ایک فٹ لمبی پھلیاں لگتی ہیں جنہیں کچنار کی کی طرح پکا کر بہت شوق سےکھایا جاتا ہے ۔یہ پھلیاں گوشت میں ڈال کر پکائی بھی جاتی ہیں ۔اس کا پودا جب ایک یا دو سال کا ہوتا ہے تب اس کی جڑ بے ریشہ ، سفید رنگ کی مولی کی طرح مخروطی شکل کی ہوتی ہے۔ ان جڑوں(جنہیں سہانجنہ کی مولی کہا جاتا ہے ) کو نکال کر اچار ڈالا جاتا ہے جوملک کے دیگر علاقوں خصوصا پنجاب بھر میں کافی معروف ہے۔یہ اچار بلغمی امراض میں مفید ہے۔ پیشاب آور ہے اور پتھری کو توڑتا ہے۔سہانجنے کی جڑوں کے علاوہ اس کی پھلیوں کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے ۔کچھ علاقوں میں اس کے پھولوں کا اچار بھی ڈالتے ہیں یہ اچارمقوی معدہ ہے ، پیٹ کی ریاح (گیس) کے لئے مفید ہے۔
علاج کے لئے استعمال
یہ چونکہ یہاں کا مقامی پودا ہے اس لئے اسے مختلف امراض میں بطور علاج بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ پاکستان میں اس کا طبی استعمال کافی محدود ہے ۔جبکہ ہندوستان میں بہت زیادہ ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
اس درخت کی چھال کا سفوف استسقاء، نوبتی بخاروں ،مرگی ، اختناق الرحم(ہسٹریا) ، فالج ، پرانا گنٹھیا، ورم جگر وطحال اور بدہضمی میں استعمال کیا جاتا ہے۔اس درخت کی چھال یا اس کی جڑ کی چھال کا جوشاندہ یا اس کی تازہ جڑ کا رس بھی جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والے استسقاء (پیٹ اور پھیپھڑوں میں پانی پڑنا)میں مستعمل ہے۔اس جوشاندہ سے غرارے کرنے سے منہ کے چھالوں ، مسوڑوں کے درد میں آرام آتا ہے۔اس کے بیج بھی استسقاء استعمال کئے جاتے ہیں ۔ اس کے بیجوں کا تیل نقرس اور گنٹھیا کے علاج میں بطور مالش استعمال ہوتا ہے۔ اس کے پھول بعض اوقات دودھ میں پکا کربطور مقوی باہ استعمال کئے جاتے ہیں۔ان پھولوں کا رس دودھ کے ساتھ دافع سنگ مثانہ (مثانہ کی پتھری) اور مقوی معدہ ہے۔دمہ میں بھی ان پھولوں کا استعمال مفید ہے------ اس کی چھال میں سے ریشے بھی نکلتے ہیں جن سے چٹایا ں ، کاغذ ، اور رسے بنتے ہیں۔ اس کے بیجوں کا تیل مشینری کے پرزوں میں بطور لبریکنٹ استعمال ہوتا ہے ۔ گھڑی ساز عموما یہی تیل گھڑیوں کے پرزوں کے رواں رکھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔(ماخذ پاک و ہند کی جڑی بوٹیاں – حکیم صوفی لچھمن پرشاد)
دنیا کے دیگر علاقوں اور ممالک میں بھی یہ طبی طور پر مختلف امراض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے ۔جدید تحقیقات سے ان روایتی طریق علاج کی نہ صرف تائید ہوئی بلکہ کچھ نئی خصوصیات بھی سامنے آئی ہیں مثلا شیرافزا ہونے کی وجہ سے دودھ پلانے والی ماؤں میں اس کا استعمال دودھ کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔تازہ پتے ابال کر شیرافزا کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں وٹامن سی کا حامل ہونے کی وجہ سے یہ دافع سکروی ہے ۔اس کے پتوں کا چبانا سوزاک میں پیشاب کے بہاؤ کو بڑھانے کے لئے مفید ہے۔اس کے پتوں کا پلٹس سوجن دور کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔مانع تکسید ہونے کی وجہ سے عمررسیدگی (بڑھاپا) کے اثرات کو زائل کرتا ہے اور دافع تکسید مرکبات کی موجودگی اسےسرطان میں مفیدبناتی ہے۔یہ کولیسٹرول کوختم کرکے بلڈپریشر کوکم کرتا ہے ۔بلڈپریشرکم ہونے سے اس کی وجہ سے ہونے والے سردرد ، درد شقیقہ میں نافع ہے۔ دافع شوگر خصوصیات کی وجہ یہ ذیابیطس میں مفید ہے۔ اس کے پتے ذرا بھون کرناریل کے تیل میں ملا کر زخموں پر لگائے جاتے ہیں۔

ہندوستان میں اس کی جڑیں ابال کر سوجن پر بطور پلٹس استعمال کرتے ہیں۔یہ پیشاب آور ، دافع تشنج ، دافع السرخصوصیات کی حامل بھی ہے ۔اس کی تازہ جڑ پیشاب آور ہے۔ حیض آور اور مسقط رحم ہے ۔اس کی جڑیں اسقاط حمل میں استعمال کی جاتی ہیں، یعنی حمل کو گرانے کے لئے۔ اس لئے حاملہ عورتوں کو اس کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔یہ اینٹی بائیوٹک بھی ہے۔ دافع پھپھوند، دافع سوزش خصوصیات کی وجہ سے زخموں اور ہر قسم کی سوزشوں میں کو ختم کرتی ہے ۔اس کی جڑوں کا جوشاندہ زخموں اور قروح کو دھونے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔اس کی جڑوں کا جوشاندہ گلے کی دکھن میں استعمال کیا جاتا ہے

مسہل ہونے کی وجہ سے اس کے پتے قبض کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔پھلیاں۔ جوڑوں کے درد میں مفید ہے ۔اس کی جڑوں کا رس دودھ میں ڈال کر پینے سے دمہ، ہچکی ، گنٹھیا اور درد کمر(چک) میں فائدہ ہوتا ہے۔۔ آنتوں کے کیڑوں کے لئےاس کا  استعمال مفید ہے ۔دافع تشنج ہونے کی وجہ سےاس کی جڑوں کی چھال کا جوشاندہ کی ٹکور تشنج دفع کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔اس کی گوند بھی حمل کو گراتی ہے۔گوندتل کے تیل کے ساتھ کانوں کے درد میں استعمال ہوتی ہے۔ جڑوں کا رس بھی کان درد میں استعمال ہوتا ہے۔

مورنگا کے پتوں کی غذائی خصوصیات(جدید تحقیق)
مورنگا کے چھوٹے پتے بطور سلاد اورپالک اورمیتھی کے ساتھ ملا کر بطور سبزی پکا کر استعمال کیے جاسکتے ہیں-اس کے پتے غذائی قلت کا بہترین حل ہے۔ان کے تازہ پتوں کا سوپ بھی تیار کیا جاتا ہے۔100 گرام پکائے ہوئے پتوں میں 3.1 گرام لحمیات ، 0.6 گرام فائبر، 96 ملی گرام کیلشیم ، 29 ملی گرام فاسفورش ، 1.7 ملی گرام لوہا ، 2820 ملی گرام بیٹا کیروٹین ، 0.07 ملی گرام تھایامین ، 0.14 ملی گرام رائبوفلیون ، 1.1 ملی گرام نیاسین، اور 53 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے۔

اس کے پتوں کا پچاس گرام سفوف دن بھرکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ اس کے لئے مزید کسی غذا مثلا گوشت یا پھل جیسی قیمتی اشیائے خوراک استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہتی اور اس طرح ایک غریب آدمی مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں بآسانی پورا کر سکتا ہے۔ سوہانجنا کے پتوں کی افادیت دیکھتے ہوئے مختلف ممالک میں انھیں بطور غذا استعمال کیا جا رہا ہے اور مغربی ممالک میں اس سے انرجی ڈرنکس بنائے جا رہے ہیں۔

مورنگا وٹامن اے، بی اور سی کا بہترین ذریعہ ہیں۔ اس میں خاص طور پر آئرن(لوہا)، سلفر(گندھک)،امائنوں ایسڈ ز، میتھینین، سیسٹین،امائنوں ایسڈز کی متوازن مقدار موجود ہے۔
حاملہ عورتوں کے لئے فوائد
اس کے استعمال سے حاملہ عورتوں میں خون کی کمی دور ہوتی ہے ، ان کی عمومی صحت بہتر ہوتی ہے اور وہ صحت مند بچوں جنم دیتی ہیں ۔سہانجنہ کے پتوں کا پاوڈر ایک چائے کا چمچ حاملہ عورتوں کی روزانہ کی آئرن اور کیلشیم کی تمام ضروریات پوری کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔بچوں کی پیدائش کے بعد بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں اگرسہانجنہ کے پتے اور شگوفے اپنی غذا میں شامل رکھیں تو دودھ کی مقدار اور معیار دونوں میں کا فی بہتری آتی ہے۔دودھ کی کمی نہیں ہونے پاتی اور وہ صحت بخش بھی ہوتا ہے۔اس سے دودھ پینے والے بچوں کی صحت بھی بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں یعنی یہ ماں اور بچے دونوں کے لیے فائدہ مند ہے۔اس مقصدکے لئے حاملہ عورتیں تین بڑے کھانے کے چمچے سانجنہ کے پتوں کا سفوف روزانہ لیں۔ایک چائے کا چمچ سہانجہ کے پتوں کا سفوف روزانہ 14 فیصد لحمیات ، 40 فیصد کیلشیم، 23 فیصد لوہا (آئرن) اور وٹامن "اے" کی کافی مقدارمہیا کرتا ہے جو ایک سے تین سال کے بچے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔ عام خواتین اور مرد حضرات بھی اپنے صحت کو بہتر بنانے کے لئے اس کا استعمال کرسکتے ہیں ۔ چھوٹے بچے کی بڑھوتری کے لئے اس کا استعمال بہت اہم ہے۔اگر بچوں کی خوراک میں اسے شامل کیا جائے تو نہ صرف انھیں مختلف بیماریوں سے تحفظ ملے گا بلکہ بچوں کی نشوونما بھی جلد ہوگی۔
غذائی افادیت
مورنگا کی غذائی افادیت کو بیان کرنے کے لئے عموما یہ انداز اپنایا جاتا ہے کہ اس میں دودھ کے مقابلے میں سترہ گناہ زیادہ کیلشیم موجود ہوتا ہے اسی طرح دہی کے مقابلے میں9 گنا زیادہ پروٹین، گاجر کے مقابلے میں10 گناہ زیادہ وٹامن اے، وٹا من سی مالٹے کے مقابلے میں آدھا ، کیلے کے مقابلے میں پندرہ گناہ زیادہ پوٹاشیم اور پالک کے مقابلے میں25 گنا زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے۔یاد رہے کہ یہ تقابل خشک پتوں کا ہے ، تازہ پتوں میں یہ اجزاء کم مقدار میں ہوتے ہیں یعنی خشک پتوں میں ان اجزاء کا تنا سب بڑھ جاتا ہے۔
تجارتی استعمال
مورنگا اولیفیرا تجارتی مقاصد کیلئے بھارت، ایتھوپیا، فلپائن اور سوڈان میں وسیع پیمانے پر کاشت کیا جاتا ہے۔ برصغیر پاک وہند ، ملایا اور فلپائین میں اس کے پھول ، تازہ پتے ، نرم پھلیاں سبزی کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ملایا میں اس کے بیج مونگ پھلی کی طرح کھائے بھی جاتے ہیں ۔پاکستان میں بھی پروفیسر شہزاد بسرا اس کی کاشت کے فروغ کے لئے بہت کوششیں کررہے ہیں ۔مو رنگا کے پتے مویشیوں کوبطو ر چارہ استعمال کئے جاسکتے ہیں ان کے روزانہ استعمال سے نہ صرف مویشیوں کی صحت بہتر ہوتی بلکہ ان کا وزن 32 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔اس کے استعمال سے دودھ دینے والے جانوروں کے دودھ میں43سے 65 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس کو بطور چارہ استعمال کرنے سے کھل بنولہ (جوکہ ایک مہنگی چیزہے)کی ضرورت باقی نہیں رہتی ۔چارے کے لئے اس کے درخت سےسال بھر میں 12 سے 16 دفعہ تک کاٹا جا سکتا ہے ۔سیڈ کیک بھی چارے کے لیے بنایا جا سکتا ہے۔

محققین کے مطابق مورنگا اولیفیرا کے بیج جراثیم کش اوردافع تکسید خصوصیات حامل ہیں ۔ماہرین کے مطابق مورنگا اولیفیرا کے بیجوں میں یہ خاصیت پھلیوں سے نکالنے کے ساتھ ہی پیدا ہوجاتی ہے اور اس وجہ اس کے لائیو فلیک عناصر ہیں۔ یہ عناصر خلوی جھلی کے ساتھ جکڑے ہوتے ہیں۔ اس طرح یہ بیج جراثیم کش اثرات ، کاربکسلک ایسڈ، خلوی دیوار تباہ کرنے والے خامروں اور کائننز کی وجہ سے دافع تکسید عمل کرتے ہیں۔ اس کی پھلیوں میں کثیر مقدار میں لحمیات ، فاسفورس اور ایک معقول مقدار میں کیلشیم اور لوہا بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے تازہ پتے کیلشیم ، آئرن ، فاسفورس اور وٹامن اے ، بی اور سی پایا جاتا ہے۔اس میں امائنوایسڈ ، اومیگا تھری اور ہائی ڈینسٹی لیپوپروٹین پائی جاتی ہے۔

اس کی جڑوں میں فراری روغن پایا جاتا ہے جس کی بوتیکھی اور ناگوار ہوتی ہے ۔بیجوں میں ایک تیکھا اور چبھتا ہوا الکلائیڈ نہایت قلیل مقدار میں پایا جاتا ہے۔ان میں پائے جانے والے تیل میں پالمیٹک ، سٹریرک ، مائرسٹک، اولک اور بیہینک ایسڈزکے ساتھ ساتھ دو الکلائیڈ کا مرکب پایا جاتا ہے جن کا عمل ایپی نفرین جیسا ہوتا ہے ۔
گارڈننگ میں استعمال
مورنگا کے چھوٹےپتوں میں بہت سے نمو(گروتھ) بڑھانے والے عناصر پائے جاتے ہیں۔چھوٹے پودوں پر اس کے پتوں کے رس(رس برگ سہانجنہ ------ مورنگا لیف ایکسٹریکٹ) کا سپرے کرنے سے ان کی نشوونما (بڑ ھوتری)نمایاں طور پرتیز ہوجاتی ہے، پودے صحت مند اور مضبوط ہو جاتے ہیں ان میں کیڑوں کے حملوں اور بیماریوں کے خلاف مدافعت پیدا ہوتی ہے۔پودے کے بڑا ہونے پرنہ صرف اس پر لگنے والے پھلوں کی پیداوار میں 20 سے35 فیصد اضافہ ہوجاتا ہے بلکہ پھل اور پھول کا ذائقہ اور معیار بھی بڑھتا ہے۔
فصلوں میں استعمال
رس برگ سہانجنہ اس کے تازہ پتوں کو نچوڑ کر تیار کیا جاتا ہے۔ فصلوں پر سپرے کے لئے ایک ایکڑ کے لئے 1.5 کلو گرام رس برگ سہانجنہ یا ایم ۔ایل ۔ای کافی ہوتا ہے ۔اسے 30 سے 35 گنا پانی میں ملا کر فصل کے اہم بڑھو تری کے مرحلوں پر کیا جا تا ہے۔ ایک پودے پر 25 ملی لیٹرسپرے کیا جاتا ہے۔بیجوں کو محفوظ کرنے کے لئے اسے 30 گنا پانی میں حل کرکے ، اس محلول کو پانچ گنا بیجوں میں ملایا جاتا ہے۔ 
حیاتیاتی کیٹرے مار ادویات (بائیو پیسٹی سائیڈز)
کیمیائی طور پر تیار شدہ کیٹرے مار ادویات کے بے دریغ استعمال سے بہت ساری حیاتیاتی اور ماحولیاتی پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ان کے استعمال سے بعض خطرناک اور مہلک قسم کی انسانی اور جانوروں کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں ۔اس کے علاوہ ان کیڑوں میں ادویات کے خلاف دن بدن بڑھتی قوت مدافعت بھی ایک سنگین مسئلہ ہے۔پودوں سے حاصل کیے جانے والے حیاتیاتی مرکبات اور کشید کردہ آمیزے ماحولیاتی اور حیاتیاتی طور پر بہت ہی محفوظ ہیں۔ انہیں کیڑوں مکوڑوں کو مارنے یا بھگانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب دنیا کیمیائی کیٹرے مار ادویات کے خطرناک نتائج سے تنگ آکر حیاتیاتی کیٹرے مار ادویات کو اپنا رہی ہے۔ان کیٹرے مار ادویات میں مورنگا کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ مورنگا کا سفوف دانے دار اجناس کے کیڑے کھپرا [ٹروگو ڈرما گرینیریم] کے لاروے اور جوان دونوں کو مار بھگانے کا کام کرتا ہے۔
پانی کی صفائی
مورنگا کے بیج ، پانی کی صفائی کا قدرتی اور محفوظ ذریعہ ہیں۔مورنگا کے بیجوں کا سفوف ایک پیچیدہ مرکب ہے جس میں مختلف امائنوایسڈ ز پائے جاتے ہیں ۔یہ امائنوایسڈز پانی میں موجود دھاتی آئنز کوبائنڈنگ کے ذریعے غیرمؤثر کر کے تہہ نشین کردیتے ہیں ۔ اس سفوف میں فائدہ مند بیکٹیریا ہوتے ہیں جو نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔اس طرح ان کے بیجوں کا سفوف آلودہ پانی صاف کرنے ،زہریلے مواد کو غیرمؤثر کرنے، جراثیم کے خاتمے اور دیگر کثافتوں کو زائل کرنے والی خصوصیات کا حامل ہے۔اس مقصد کے لئے بیج کا چھلکا اتار لیں اور گری کو کونڈی میں اچھی طرح پیس لیں اورکپڑے کی تھیلیوں میں پیک کر لیں ۔تھیلیوں کو پانی کے جگ میں اچھی طرح کم از کم دو منٹ تک ہلائیں ۔تھوڑی دیر بعد ایک مرتبہ پھر پانی کو دس منٹ تک ہلائیں ۔ایسا کرنے سے پانی میں موجود کیٹائنز اکٹھے ہوکر تہہ نشین ہونا شروع ہو جا ئیں گے۔ایک گھنٹہ تک پانی کو پڑا رہنے دیں جب کثافتیں اچھی طرح تہہ میں بیٹھ جائیں تو اوپر کا پانی نتھار کر کسی دوسرے برتن میں انڈیل دیں ۔دس لیٹر پانی کے لئے دو چمچ مورنگا کے بیج کا سفوف کا فی ہے۔زیادہ بہتر یہ کہ بیجوں کو دبا کربذریعہ کولہو تیل حاصل کیا جائے اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کھلی یا کیک سے پانی صاف کرنے کے کام لیا جائے۔
مورنگا پیسٹ
مورنگا کے بیج کا پیسٹ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔پیسٹ بنانے کے لئے بیجوں کے سفوف میں کشید کیا ہوا پانی ڈالا جاتا ہے ۔ 2فیصد سسپنشن بنانے کیلیے 2گرام بیج سفوف کو 100 ملی لیٹر پانی میں ڈالیں۔ اس کو آدھا گھنٹہ میگنیٹک سٹرر سے تیزی سے ہلائیں تاکہ جمع شدہ پروٹین سے پانی الگ کیا جا سکے۔پھر واٹ مین نمبر ایک کے فلٹر پیپر سے سارا سسپینشن نتھار لیں۔سسپنشن کو استعمال کرنے سے پہلےاچھی طرح ہلائیں۔

مورنگا تیل
مورنگا بیجوں میں 30 سے 40 فیصد تیل موجود ہوتا ہے۔جسے بیجوں کو دبا کر(بذریعہ کولہو)حاصل کیا جا تا ہے۔مورنگا کا تیل جسے بن آئل (
Ben oil)بھی کہا جاتا ہے ، زرد رنگ کا چمکدارصاف شفاف تیل ہے ۔یہ قدرتی طور پر کا فی دیرپا ہوتا ہےجو کم از کم پانچ سال تک خراب نہیں ہوتا ،یعنی اس کی شیلف لائف دیگر تیلوں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔یہ نہایت طاقتور دافع تکسید (اینٹی آکسیڈینٹ )ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ جلدتکسید( آکسیڈیشن) سے متاثر نہیں ہوتا۔ دنیا میں موجود دواساز(فارما سوٹیکل)، کاسمیٹک، لبریکینٹس انڈسٹریز، آئل فیکٹریز، باِئیو ڈیزل پلانٹس اور بہت سی دیگر صنعتیں اس سے مستفید ہو رہی ہیں۔

مورنگا کا تیل جراثیم کش، سوزش ، سوجن وغیرہ کو روکنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔جسم اور جلد پر لگے چھوٹے موٹے زخم، کیڑوں مکوڑوں کے کاٹنے، جلنے، خارش، دانوں وغیرہ کا علاج ہے۔چہرے کی پھنسیوں ،چھائیوں، اور داغ دھبوں کا مکمل علاج ہے ۔یہ تیل چھوٹے بچوں کے پیٹ میں ہونے والے درد ، گیس وغیرہ کا بھی علاج ہے۔یہ بچوں میں اعصابی صحت اور افزائش کا بھی ذریعہ ہے۔
اس تیل کا ایروما تھراپی (خوشبو سے علاج)، چہرے کی جھریاں ختم کرنے والی،بالوں کی حفاظت اور نشونما کرنے والی کریموں ، صابن اور باڈی واش لیکیوڈ ، عطریات (پرفیوم)میں عام استعمال کیا جارہا ہے۔ بہت سی بیو ٹیشن کمپنیاں اب اس تیل کو جلد نرم کرنے اور موسمی اثرات سے بچانے والی موائسچرائزنگ کریموں میں استعمال کرنے لگی ہیں۔یہ جسم اور بالوں کی صحت اور نمی برقرار ر کھنے کےلیے استعمال کیا جارہا ہے۔
مورنگا کا تیل بے بو اور ذائقہ میں انتہائی مزیدار ہونے کی وجہ سے اس کی پکانے کی صلاحیت زیتون کے تیل کے مشابہ ہے۔یہ فوڈ انڈسٹری میں پریزرویٹوز (محفوظ کرنے والا)کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
مورنگا گوند :

دیگر استعمالات :
دوسرے پودوں کی نسبت مورنگا سے میعاری اور زیادہ مقدارمیں تیل نکلتا ہے جسے پروسیس کرنے کی قیمت بہت کم ہے۔اس سے اچھی کوالٹی اور گریڈ کا بائیو ڈیزل اور اور گلیسرین کے مرکبات حاصل ہوتے ہیں۔مورنگا کے تیل سے تیار شدہ بائیو ڈیزل(پودوں سے حاصل ڈیزل)، ایک بہترین بائیوڈیزل خصوصیات کا حامل ہے کیونکہ آکسیڈیشن سے محفوظ ہونے کی وجہ سے دوسرے ذرائع سے تیار ہونے دالے بائیوڈیزل سے کئی گنا دیر پا ہوتا ہے۔مورنگا بائیو ڈیزل 70 فیصد سے زیادہ اولیک ایسڈ رکھتا ہے جس میں سیر شدہ فیٹی ایسڈز کی کافی تعداد ہوتی ہے۔میتھائل ایسٹرز (بائیو ڈیزل) جو مورنگا تیل سے حاصل ہوتا ہے اس میں سی ٹین (پٹرولیم میں پایا جانے والا ہائیڈروکاربن) کا نمبر 67 سے زیادہ ہے جو باقی ذرائع سے حاصل ہونے والے بائیوڈیزل سے بہت زیادہ ہے۔

مورنگا درخت لگانے کا صحیح طریقہ
اسے بیجوں اور قلموں کے ذریعے لگایا جاتا ہے۔
قلموں سے افزائش
مورنگا کی شاخیں کم سے کم ایک انچ موٹی اور چھ فٹ لمبی شاخیں کاٹ لیں۔تین فٹ لمبائی اور تین فٹ چوڑائی کا گڑھا کھود لیں۔کٹی ہوئی شاخ کو اس گڑھے میں رکھیں اور زرخیز مٹی، اور گلی سڑی روڑی کے ساتھ پور دیں۔خیال رکھیں کہ شاخ کی بنیاد کو مٹی سے اچھی طرح دبا دیا گیا ہے اور شاخ سے نیچے سے اوپر ایک گنبد نما سی شکل بنا دی گئی ہے۔پانی دیتے وقت خیال رکھیں کی نئے نکلنے والے تنے کو پانی نہ چھوئے اور نہ ہی ہی شاخ ڈوبنے پائے

بیج سے افزائش
ایک فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا گڑھا کھو دیں اور اس گڑھے کو دوبارہ ہلکی اور نرم مٹی سے پور دیں۔سبز گوبر کی کھاد اور گلی سڑی روڑی پودے کو پھلنے پھولنے میں بہتر مدد دے گی اور مورنگا کا پودا ہلکی سے ہلکی زمین میں بھی اگ آئے گا۔ہر گڑھے میں تین سے پانچ بیج لگائے جائیں جو کم از کم ڈیڑھ سے دو انچ کی گہرائی پر ہوں۔مٹی کو کچھ گیلا رکھیں مگر اتنا نہ ہو کہ بیج ڈوب کر گل سڑ جا ئیں۔جب نئے ننھے پودے چا ر سے چھ انچ کے ہو جائیں تو صرف صحت مند پودے رہنے دیں اور باقی تلف کر دیں۔نئے پودوں کو "زرد چیونٹیاں" (ٹرمائٹس) سے اور زمینی کیڑوں مکوڑوں (نیما ٹوڈز) سے بچاِئیں یہ دونوں ان کے لیے خطرناک ہیں۔

پلاسٹک کے تھیلوں میں
تھیلوں کو ہلکی قسم کی مٹی (تین حصے مٹی ، ایک حصہ ریت) سے بھر لیں۔ہر بیگ میں دو سے تین بیج، 4/1 انچ گہرائی میں بو دیں۔تھیلوں کو گیلا رکھیں مگر بہت زیادہ نہیں ورنہ بیج مر جائیں گے۔دو ہفتوں میں بیج اگ آئیں گے۔ہر تھیلے میں ایک صحت مند بیج رہنے دیں باقی تلف کر دیں۔چھوٹے پودے جب دو سے تین ہفتوں کے ہو جائیں تو ان کو کھیت میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

کھیت میں منتقلی (ٹرانسپلانٹنگ)
ایک فٹ چوڑا اور ایک فٹ گہرا گڑھا کھودیں اور اس کو دوبارہ مٹی اور سبز کھاد کے ساتھ بھر دیں۔ان گڑھوں کو ایک دن پودا منتقل کرنے سے پہلے پانی لگا دیں۔دوپہر کے بعد تقریباً عصر کے وقت پودے کو منتقل کر یں تاکہ پودا گرمی سے فی الوقت بچ جا ئے۔پودے کی بنیاد کو مٹی سے بھر دیں۔کچھ دنوں کے لیے صرف ہلکا پانی دیں۔

استفادہ : متعدد کتب اور ویب سائٹس


سوہانجنہ یا مورنگا کے عجیب و غریب فوائد کے پیش نظر اپنے گھر میں ضرور اس کا پودا لگائیں۔
See What Happens To Your Body When You Drink Moringa Everyday
Moringa or moringa oleifera is becoming more and more popular each day. It is a fast growing, deciduous tree which is native to
India. It’s widely cultivated in tropical and subtropical areas all over Asia, South America and Africa.
It is also known as drumstick tree, mother’s best friend, Horseradish tree and West Indian ben.Although, moringa has become
popular as a leaf powder supplement, the roots, pods, bark, seeds, flower and fruits are also edible.
Moringa is rich in vitamins, proteins and minerals. It’s a source of vitamin A, vitamin B1 (thiamine), B2 (riboflavin), B3 (niacin), B6,
folate and vitamin C. It’s also a source of potassium, iron, calcium, magnesium, zinc and phosphorus.
Moringa is not in vain called the miracle tree. Here are some of its amazing benefits.
Health benefits Of Moringa
1. Cures Stomach Disorders
Moringa contains isothiocyanates, which are very effective in the treatment of abdominal disorders like ulcerative colitis, gastritis
and constipation. There are studies which have shown that moringa can be used as an effective herbal substitute for a range of
commercially available antacids.
According to a research, it can effectively cure ulcerative colitis. Moringa also contains antibacterial and antibiotic properties which
prevent the growth of various pathogens, including helicobacter pylori bacteria and coliform bacteria which trigger conditions like
diarrhea.
2. Protects the Liver
Moringa consists of phytochemicals like epicatechin, ferulic acid, catechin, and vitamin C. These nutrients are very helpful in
protecting the liver. They help to restore the levels of glutathione content in the body and also prevent radiation –induced hepatic
lipid peroxidation. According to a research, moringa leaves are effective against liver damage caused by anti­tubercular drugs, as well
as in speeding up the recovery process.
3. Prevents Neurodegenerative Diseases
According to a recent study, moringa extracts are effective in altering brain monoamines like norepinephrine, dopamine
and serotonin. It can even protect your brain from deficiencies which are related to Alzheimer’s disease.
4. Provides Excellent Nutritional Support
Moringa is packed with nutrients. There’s 17 times more calcium in Moringa than in milk, 25 times more iron than in spinach and 10
times more beta­carotene than in carrots. It is also rich in minerals like zinc, potassium, iron and also in vitamin C and B complex
vitamins. It is rich in proteins as well­ it contains 4 times of what eggs provide.